Urdu Quizzes Stage-3

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 03. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck

 

  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20  minutes

  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟

#2. اضطرار کا متضاد کیا ہے؟

#3. مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟

#4. خالق کا متضاد کیا ہے؟

#5. محاورہ تین پانچ کرنا کا کیا مطلب ہے؟

#6. مسابقت کا مطلب کیا ہے؟

#7. علی پور کا ایلی کس کی خودنوشت سوانح عمری ہے؟

#8. آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟

#9. مندرجہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟ پنکھڑی، پہاڑی، ٹوکری

#10. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا

#11. المنفوش سے کیا مراد ہے؟

#12. مکھی اور مکڑی کس کی نظم ہے؟

#13. حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ ـــــــ کو؟

#14. پیام مشرق کس کی تصنیف ہے؟

#15. مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟

#16. شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟

#17. یادوں کی بارات کس نے لکھی ہے؟

#18. مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

#19. مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟

#20. نقش فریادی کس کا شعری مجموعہ ہے؟

#21. بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟

#22. دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً “و”،”اور”) وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟

#23. چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟

#24. شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟

#25. دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟

#26. غنی کی جمع کیا ہے؟

#27. مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟

#28. حرف تہجی کی ترتیب سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟

#29. مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟

#30. خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

#31. حروف تہجی کے لحاظ سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟

#32. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

#33. لفظ متمول کا کیا مطلب ہے؟

#34. ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟

#35. نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے؟

#36. ڈوبتے کو تنکے کا سہارا گرامر کی رو سے کیا ہے؟

#37. مسجد گرامر کی رو سے کیا ہے؟

#38. درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے؟

#39. قاضی جی کا کردار کس مصنف کی تحریر میں سے ملتا ہے؟

#40. درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں

#41. اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟

#42. آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

#43. گوہر کے معنی کیا ہیں ؟

#44. مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف کون ہیں؟

#45. مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟

#46. اردو کا پہلا اور بڑا صوفی شاعر کون تھا؟

#47. مشہور ڈرامہ “قرطبہ کا قاضی” کس کی تصنیف ہے؟

#48. وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟

#49. جملہ کسے کہتے ہیں؟

#50. اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟

Previous
Finish

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *