Urdu Quizzes Stage-3
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 03. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test is completed.
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. المنفوش سے کیا مراد ہے؟
#2. آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
#3. خالق کا متضاد کیا ہے؟
#4. مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟
#5. خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
#6. یادوں کی بارات کس نے لکھی ہے؟
#7. مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟
#8. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
#9. شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟
#10. مسجد گرامر کی رو سے کیا ہے؟
#11. مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
#12. ڈوبتے کو تنکے کا سہارا گرامر کی رو سے کیا ہے؟
#13. آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
#14. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا
#15. غنی کی جمع کیا ہے؟
#16. حرف تہجی کی ترتیب سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
#17. مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
#18. لفظ متمول کا کیا مطلب ہے؟
#19. مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟
#20. علی پور کا ایلی کس کی خودنوشت سوانح عمری ہے؟
#21. ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟
#22. درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں
#23. نقش فریادی کس کا شعری مجموعہ ہے؟
#24. حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ ـــــــ کو؟
#25. محاورہ تین پانچ کرنا کا کیا مطلب ہے؟
#26. اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟
#27. درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے؟
#28. مسابقت کا مطلب کیا ہے؟
#29. جملہ کسے کہتے ہیں؟
#30. شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟
#31. دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
#32. مندرجہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟ پنکھڑی، پہاڑی، ٹوکری
#33. اضطرار کا متضاد کیا ہے؟
#34. مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟
#35. وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟
#36. مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟
#37. قاضی جی کا کردار کس مصنف کی تحریر میں سے ملتا ہے؟
#38. دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً “و”،”اور”) وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
#39. مکھی اور مکڑی کس کی نظم ہے؟
#40. اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟
#41. مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟
#42. مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف کون ہیں؟
#43. بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
#44. حروف تہجی کے لحاظ سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
#45. نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
#46. چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟
#47. گوہر کے معنی کیا ہیں ؟
#48. اردو کا پہلا اور بڑا صوفی شاعر کون تھا؟
#49. پیام مشرق کس کی تصنیف ہے؟
#50. مشہور ڈرامہ “قرطبہ کا قاضی” کس کی تصنیف ہے؟
