Urdu Quizzes Stage-18
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 18. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Result
#1. شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
#2. جس نظم کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
#3. ردیف کا لفظی معنی کیا ہے؟
#4. الفاروق کتاب کس نے لکھی؟
#5. جس نظم میں کسی کی موت کا اظہار کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
#6. اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر آرام و سکون کونسی صنف ہے؟
#7. لوک کہانی سے مراد کونسی کہانی ہے؟
#8. نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔
#9. شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
#10. شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟
#11. اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟
#12. برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟
#13. ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟
#14. ایک بیت گھر کو کہتے ہیں دوسرا بیت کس کو کہتے ہیں؟
#15. اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟
#16. خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟
#17. اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟
#18. لکڑی سے چیزیں بنانے والے کو کیا کہتے ہیں؟
#19. باجرہ مسرور بحیثیت _____ ادب میں اپنا مقام رکھتی ہے۔
#20. اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے؟
#21. عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
#22. مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں؟
#23. مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
#24. مشہور ڈرامہ “قرطبہ کا قاضی” کس کی تصنیف ہے؟
#25. چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟
#26. ماہنامہ “مخزن” کس نے شروع کیا؟
#27. ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے؟
#28. امیر خسرو کی تحریک ان میں سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے؟
#29. مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟
#30. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
#31. اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟
#32. مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟
#33. شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟
#34. آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
#35. غزل کا دوسرا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں، کہلاتا ہے؟
#36. وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
#37. استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
#38. اگر چہ کون سا حرف ہے؟
#39. پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
#40. وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
#41. زیارت کا اسم فاعل کیا ہے؟
#42. قواعد کی رو سے نام آور میں نام لفظ ہے جبکہ آور کیا ہے؟
#43. اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟
#44. لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟
#45. درست مرکب کی نشان دہی کیجیے: نمود نمائش، نمود و نمائش، نمود و دکھاوا، ان میں سے کوئی نہیں
#46. جامِ جم سے مرا جامِ سفال اچھا ہے۔ تحریر کردہ مصرعے میں حرفِ جار کیا ظاہر کرتا ہے؟
#47. پرواز کی ضد بتانے کے لیے درست سابقے کی نشان دہی کیجیے؟
#48. بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟
#49. چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟
#50. وہ حروف جو ایک دوسرے لفظ سے تعلق قائم کرتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
Previous
Finish

Bhot achy
22