Urdu Quizzes Stage-18

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 18. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck

  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20  minutes

  • The correct answers will be displayed after the test 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail!

No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. امیر خسرو کی تحریک ان میں سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے؟

#2. درست مرکب کی نشان دہی کیجیے: نمود نمائش، نمود و نمائش، نمود و دکھاوا، ان میں سے کوئی نہیں

#3. وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟

#4. مشہور ڈرامہ “قرطبہ کا قاضی” کس کی تصنیف ہے؟

#5. پرواز کی ضد بتانے کے لیے درست سابقے کی نشان دہی کیجیے؟

#6. جس نظم کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

#7. غزل کا دوسرا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں، کہلاتا ہے؟

#8. بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟

#9. آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟

#10. وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟

#11. اگر چہ کون سا حرف ہے؟

#12. اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر آرام و سکون کونسی صنف ہے؟

#13. زیارت کا اسم فاعل کیا ہے؟

#14. برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟

#15. اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

#16. ماہنامہ “مخزن” کس نے شروع کیا؟

#17. نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔

#18. جامِ جم سے مرا جامِ سفال اچھا ہے۔ تحریر کردہ مصرعے میں حرفِ جار کیا ظاہر کرتا ہے؟

#19. لوک کہانی سے مراد کونسی کہانی ہے؟

#20. ردیف کا لفظی معنی کیا ہے؟

#21. اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟

#22. اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟

#23. ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟

#24. باجرہ مسرور بحیثیت _____ ادب میں اپنا مقام رکھتی ہے۔

#25. شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟

#26. پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

#27. مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟

#28. ایک بیت گھر کو کہتے ہیں دوسرا بیت کس کو کہتے ہیں؟

#29. شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟

#30. خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟

#31. مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟

#32. چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟

#33. اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے؟

#34. چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟

#35. شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

#36. شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

#37. مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں؟

#38. اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟

#39. ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے؟

#40. الفاروق کتاب کس نے لکھی؟

#41. وہ حروف جو ایک دوسرے لفظ سے تعلق قائم کرتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

#42. مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟

#43. استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے

#44. قواعد کی رو سے نام آور میں نام لفظ ہے جبکہ آور کیا ہے؟

#45. اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟

#46. لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟

#47. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

#48. جس نظم میں کسی کی موت کا اظہار کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

#49. لکڑی سے چیزیں بنانے والے کو کیا کہتے ہیں؟

#50. عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

Previous
Finish

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *