Urdu Quizzes Stage-1
Result
“You didn’t pass this time, but don’t give up! Take a deep breath, prepare again, and retake the test. Every attempt brings you closer to success!”
#1. کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟
#2. سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا
#3. مرزا غالب کی وجہ شہرت کیا ہے؟
#4. وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
#5. طلوع اسلام کس کی نظم ہے؟
#6. علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
#7. درج ذیل میں سے کونسا لفظ اسم معرفہ ہے؟
#8. جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور “زَبر” یا “کا، کے، کی” ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
#9. اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
#10. استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
#11. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
#12. کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
#13. مرزا ادیب کا اصل نام کیا تھا؟
#14. قلیل کا متضاد کیا ہے؟
#15. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
#16. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
#17. نظم کے لغوی معنی کیا ہے؟
#18. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
#19. نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟
#20. وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
#21. مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟
#22. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
#23. نظم کے لغوی معنی کیا ہے؟
#24. پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
#25. ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار بے زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟ حروف
#26. قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
#27. مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟
#28. شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
#29. حکم کی جمع کیا ہے؟
#30. وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
#31. ان میں سے کونسا لفظ مذکر اور مؤنث دونوں ہیں؟
#32. اردو کا پہلا ناول کونسا ہے؟
#33. مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے
#34. وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
#35. جملہ اسمیہ کے کتنے بنیادی اجزاء ہوتے ہیں؟
#36. اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟
#37. حسین کا ہم قافیہ لفظ کیا ہے؟
#38. ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
#39. علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
#40. وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب نہ سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
#41. میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟
#42. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
#43. وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
#44. اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں ‘مسکراہٹ’ کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟
#45. غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟
#46. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
#47. جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟
#48. وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟
#49. ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
#50. دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کون تھے؟

What a beautiful session this is.
i obtained 70%.
37 / 50 – 74%
67%
Please upload this type of quizzes
47/50_94%
46/50 alhamdulillah 🥰
You are teacher thank for you dear 😘❤️ sir
Thanks
Jazak Allah
I got 90% . Great session
I got 90% . Great session
I m very happy this type of preparation
Stage 1 alhamdulilah 44 correct
withour prep i got 22 correct
44/50
اسلام علیکم بہت اچھا ٹیسٹ ہوا الحمد للہ
50/48
بہت شکریہ۔۔۔میم۔۔۔اللہ تعالٰی اپ کے لئے اور اپکی ٹیم کےلئے دنیا اور آخرت میں آسانیاں پیدا کریں آمین
اور اپ لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
37/50
46/50
alhumdulillah i got 46 by 50 thanks mam 11:49 pm 29 aug , 2026