Urdu Quizzes Stage-1
Result
“You didn’t pass this time, but don’t give up! Take a deep breath, prepare again, and retake the test. Every attempt brings you closer to success!”
#1. سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا
#2. درج ذیل میں سے کونسا لفظ اسم معرفہ ہے؟
#3. ان میں سے کونسا لفظ مذکر اور مؤنث دونوں ہیں؟
#4. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
#5. مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟
#6. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
#7. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
#8. جملہ اسمیہ کے کتنے بنیادی اجزاء ہوتے ہیں؟
#9. دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کون تھے؟
#10. میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟
#11. نظم کے لغوی معنی کیا ہے؟
#12. کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟
#13. مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟
#14. مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے
#15. مرزا غالب کی وجہ شہرت کیا ہے؟
#16. ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار بے زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟ حروف
#17. وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب نہ سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
#18. کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
#19. وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
#20. اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
#21. نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟
#22. جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور “زَبر” یا “کا، کے، کی” ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
#23. پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
#24. قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
#25. مرزا ادیب کا اصل نام کیا تھا؟
#26. حسین کا ہم قافیہ لفظ کیا ہے؟
#27. اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں ‘مسکراہٹ’ کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟
#28. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
#29. استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
#30. حکم کی جمع کیا ہے؟
#31. ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
#32. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
#33. وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
#34. نظم کے لغوی معنی کیا ہے؟
#35. اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟
#36. قلیل کا متضاد کیا ہے؟
#37. جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟
#38. ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
#39. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
#40. علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
#41. وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
#42. غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟
#43. وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟
#44. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
#45. اردو کا پہلا ناول کونسا ہے؟
#46. وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
#47. طلوع اسلام کس کی نظم ہے؟
#48. شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
#49. علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
#50. وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

What a beautiful session this is.
37 / 50 – 74%