Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home4/pastpape/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
PPSC Lecturer Urdu 2022 past papers SOLVED - Past Paper Website

PPSC Lecturer Urdu 2022 past papers SOLVED

Here, you can get PPSC Lecturer Urdu 2022 past papers SOLVED . PPSC MCQs past papers  for the post of Lecturer Urdu are available here in pdf. You can Download and share. if you are preparing Lecturer Urdu 2022 MCQs for Ppsc then here you are at the right place. Here we are providing to you the top more repeated PPSC Lecturer Urdu 2022 past papers SOLVE . You can download the exam preparation for the new post from the  PPSC Education Department for free.

PPSC Lecturer Urdu 2022 past papers SOLVED
PPSC Lecturer Urdu 2022 past papers SOLVED

1: روح ارضی آدم ، یہ اقبال کی کس کتاب میں شامل ہے
 بال جبریل

2:.زبان ایک مطالعہ ۔۔۔

خلیل صدیقی

3ممی کس کا افسانہ:

منٹو

4 :حضر راہ میں حضر کے سوالات کے عنوانات کتنے تھے؟۔۔۔۔۔۔

5

5: غالب شکن یگانہ؟؟؟ یہ کس کی تصنیف ہے۔۔۔۔۔

مشفق خواجہ /یا/نجیب جمال۔

6: عام آدمی کے خواب کا جواب کس کی تصنیف ہے۔۔۔

۔رشید امجد

7: تو قیف نگاری سے کیا مراد ہے۔۔۔۔

رموز اوقاف

8: جواری کس کا ہے۔۔۔۔

غلام عباس

9:  میں جب نواز شیریف وزیراعظم بنا تو کون سا مہینہ تھا>

(فروری)1997 

10:یو ایس کے کس شہر میں کشمیر امریکہ ڈے منایا جاتا ہے
ساقہ نامہ مسدس میں ہے یا مثنوی میں>(مثنوی)
11:عکس خوشبو ہوں کس کا شعر ہے

(پروین شاکر)

12:کس پرانی گلوکارہ نے خود نوشت بھی لکھی

(ملکہ پکھراج)

13:پروین شاکر کا پہلا تخلص کیا تھا

(بینا)

14: گل رعنا  پنواڑی نظم کس کی ہے

(مجید امجد)
15: حسن کوزہ گر کے کتنے حصے ہیں۔۔۔

(چار)
16: گردِ راہ کے مصنف۔۔۔۔۔۔

(اختر رائے پوری)
17: داستان سے افسانے تک۔۔۔۔۔

۔(وقار عظیم)
18:  مارشل لا۔۔۔۔۔۔۔

(یحی خان)1969
19 کلیاتِ میرا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(مشفق خواجہ)
20: 1997 میں جب نواز شیریف وزیراعظم بنا تو کون سا مہینہ تھا

(فروری)
21:.شاہد احمد دہلوی کی وجہ شہرت ؟

خاکہ نگاری

22: ساقہ نامہ مسدس میں ہے یا مثنوی میں

(مثنوی)
23: جواری کس کا افسانہ تھا

(غلام عباس)
24: عکس خوشبو ہوں کس کا شعر ہے

(پروین شاکر)
25: کس پرانی گلوکارہ نے خود نوشت بھی لکھی

(ملکہ پکھراج)
26:  پروین شاکر کا پہلا تخلص کیا تھا

(بینا)
27: .شہاب نامہ ۔۔۔

اقبال جرم
28:.لسانیات کو زبان کی پیدا ئش ؟

محی الدین قادری زور

29: کس شاعر کے شعر میں شامل ہے ؟

(میر کا)
30: گل دستہ میں کس کے اشعار ہوتے ہیں

(مختلف شعراء کے)

31: اگر دونوں مصرعوں میں معنوی ربط نہ ہو تو کیا کہلاتا ہے

( دو لخت)
32: اردو کا لفظ پہلی بار مڈ کتاب میں آیا ؟

(تزک بابری)
33: میں کس کے ہاتھ میں لہو تلاش کروں ؟

(مصطفی زیدی)
34:  ہم صفیر کے معنی ؟

(ہم. آواز)
35: گنج ہاۓ گراں مایہ کی صنف کیا ہے

(خاکہ نگاری از رشید احمد صدیقی)
36: ضرب المثال

(وہی ڈھاک کے تین پات)
37:  There are 56 boys in class of 140 students
کتنے فیصد لڑکے ہوں گے کلاس میں ؟

(40)
38: Here:there::she: ?

(He)
39:  Snow :White :: coal: ?

(Black)
40:  Ormara Port ?

(Blochistan)
41: 4^4x+1=1/64?

(-1)
42: Poet is poem, choreographer is ?

(Ballet)

43:.اردو تنقید پر نظر ۔۔۔

کلیم الدین احمد

44: ۔2ناول حاصل گھاٹ۔۔

بانو قدسیہ
45: ۔ساقی نامہ ۔۔۔

مثنوی
46: ۔۔.نورالحسن ہاشمی اور سید احمد دہلوی میں قدر مشترک ؟

لغت

47: …..حلوے والا۔

۔اپنا فائدہ
48: ۔ہم صفیر۔۔۔

ہم آواز۔
49:…………۔1857۔۔۔۔1914۔

شبلی نعمانی
50: پروین شاکر کا پہلا تخلص ؟

بینا
51: ۔دوپہر ۔۔سپہر۔۔۔

زماں
52: ۔رسالہ قومی زبان۔۔۔

انجمن ترقی اردو
53: ۔رسالہ صحیفہ ۔۔ ۔

مجلس ترقی ادب
54; ۔شاخ تاک۔۔۔

انگور کی بیل۔
54: ۔سخن در سخن۔۔۔

مشفق خواجہ
55: ۔اردو تنقید پر نظر۔۔۔

کلیم الدین احمد
56:  زنخداں۔۔

۔ٹھوڑی کا گڑھا
57: ۔داستان سے افسانے تک۔۔

۔وقار عظیم
58: ۔اردو ادب کا ابتدائی نثری نمونہ۔۔۔

سب رس
59: ۔وہ گھڑی۔۔۔۔۔ آ پہنچی۔۔

۔جسکا انتظار تھا
60: ۔ترقی پسند تحریک۔۔۔۔پہلی صدارت۔۔

۔پریم چند
61: ۔جو رہی سو بے خبری رہی۔۔۔

ادا جعفری
62: ۔ممی فرشتہ افسانہ۔۔۔۔

سعادت حسن منٹو
63: ۔میں کس کے ہاتھ پر لہو تلاش۔۔۔۔۔

مصطفی زیدی
64: ۔.میرے چاند سو جا ؟

استعارہ

65: ۔میرا چاند آگیا۔۔۔۔۔

استعارہ
66:.پامال راستوں کو ترک کر کے ؟

 رومانویت

67: ۔شاہد احمد دہلوی کی شہرت۔۔۔

خاکہ نگاری
68: ۔غبار خاطر۔۔

۔مکاتیب
69: ۔گیلانی۔۔۔انعام الحق۔۔۔۔

ظرافت
70:  عام آدمی کے خواب۔۔

۔رشید امجد
71L ۔لے سانس بھی آہستہ۔۔

۔میر تقی میر
72:  ۔سنو از ۔۔۔وائٹ۔۔۔کول ۔۔۔

بلیک
73: ۔1969 مارشل لا۔۔۔

یحی خان
74:  کسی بھی فائل کا سارا ڈیٹا صاف کرنا۔۔۔۔۔

فارمیٹ
75:باتیں لاکھ کرنی۔۔۔

باتیں زیادہ عمل کم

76:.عصمت اور بنات رسالے ؟

راشد الخیری
77 ۔.باتیں لاکھ کرنی۔۔۔

باتیں زیادہ عمل کم

78:.حلوے مانڈے کرنا؟

اپنا فائدہ سوچنا

79: ۔عصمت اور بنات رسالے۔۔۔

راشد الخیری
80: ۔اردو کیسے لکھیں۔۔

۔رشید حسن خان
81: ۔باتیں لاکھ کرنییں۔۔۔

۔باتیں زیادہ عمل کم
82: ۔حروف تہجی جن کے اوزان مقرر۔۔۔

28
83: ۔اکادمی ادبیات کا مجلہ ۔

سہ ماہی
84: ۔لسانیات کو زبان کی پیدائش۔۔ ۔

محیی الدین قادری زور
85 :۔شہاب نامہ۔۔۔

اقبال جرم
86:.قومی زبان کس ادارے کا رسالہ ؟

انجمن ترقی اردو

87:۔انار کلی ۔۔

۔ڈرامہ
88: ۔ڈرامہ کی تعریف۔۔۔۔

ارسطو
89:.مغرب کے تنقیدی اصول؟

سجاد باقر رضوی

90: ۔بات اب تک بنی ہوئی ہے۔۔۔۔

خالد محمود
91: ۔شاعر انقلاب۔۔۔۔۔

جوش ملیح آبادی
92: ضرب المثل کونسی۔۔۔۔

وہی ڈھاک کے تین پات
93: ۔ نواز شریف کو بر طرف کیا گیا۔۔۔۔۔

۔954غوری میزائل کا تجربہ۔
94: ۔دیز کیٹلز۔۔۔۔کیٹل ۔۔۔

۔آر مائن
95: ۔انڈسٹریز۔۔۔سب بن رہی۔۔۔

سموگ کا
96: ۔امریکہ نے کیوں فوج نکالی۔۔۔۔

یو این کے کہنے پر
98:۔ .شمع اور شاعر کون سی ہیت میں ہے؟

ترکیب بند

99: ۔کلیات یگانہ کو مرتب کیا۔۔۔۔

مشفق خواجہ
100: ۔زبان ایک مطالعہ۔۔۔۔

خلیل صدیقی
101۔گرد راہ ۔۔آپ بیتی۔۔

اختر حسین رائے پوری
102: ۔فحوائے عبارت۔۔۔

عبارت کا مفہوم۔۔
103: ?۔ایک گلوکار ہ۔۔۔کی آب بیتی پوچھی گئی تھی۔۔۔۔۔۔
104:.قدرت اللہ شہاب کا مسودہ کیسے لکھا؟
شارٹ ہینڈ
105: .جو رہی سو بے خبر رہی کس کی تصنیف ہے؟

ادا جعفری

106:  توقیف سے مراد۔۔۔۔

۔اوقاف لگانا

SEE ALSO: Govt Latest Job All Top Mcqs

107: .ساقی نامہ کی ہیئت ؟

مثنوی
108: ۔روح ارضی آدم کا استقبال کرتی یے ؟

بال جبرائیل
109: .عام آدمی کے خواب ؟

رشید امجد
110.شگفتہ رسالہ ؟

حیدرآباد دکن
110: .میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ۔۔۔

مصطفی زیدی
111.: شعر جس میں خوشبو کا ذکر ؟

پروین شاکر
112: مشفق خواجہ کے کالم کا عنوان ؟

سخ در سخن
113: حسن کوزہ گر کے حصے

4
114: پنواڑی نظم ؟

مجید امجد
115: ترقی پسند تحریک کے پہلے اجلاس کی صدارت ؟

پریم چند
116: ممی،فرشتہ افسانے ؟

منٹو
11: .ایک سب آگ ایک سب پانی ؟

لف و نشر
118: ابلیس کی مجلس شوری میں مشیروں کی تعداد ؟ 

5

119.یہ سب تمھارا کرم ہے ؟

خالد نقبشندی
120: .داستان سے افسانے تک ۔

وقار عظیم
121: .مزاح نگار سلمان گیلانی انعام

الحق جاوید
122: .شاعر انقلاب

جوش ملیح آبادی
123: .چاہ زنخداں؟

ٹھوڑی کا گڑھا
124: .سہ پہر ،دوپہر ؟

ظرف زماں
125: بے کار سے بیگار بھلی ؟
بےکار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر ہے

126: .شاعری میں تصوف میر درد نثر میں

خواجہ حسن نظامی
127:کلیم الدین احمد ؟

نقاد

128: حروف تہجی کی مقرر تعداد 

28
129:.علامہ اقبال نے کس فاطمہ کا ذکر ؟

فاطمہ بنت عبداللہ

130: .ڈھاک کے تین پاک

مفہوم معاملہ جو ں کا توں
131: ..اردو ادب کی تشکیل جدید۔۔۔

ناصر عباس نئیر132: .کلیات یگانہ کے مرتب

مشفق خواجہ
133: .اردو کیسے لکھیں ؟

رشید حسن خان
134: .اکبر الہ آبادی کی شاعری میں سب سے زیادہ

مغربی تقلید کی مخالفت
135: ۔صحیفہ مجلس

ترقی ادب کارسالہ
136: .فکیٹریوں سے نکلنے والا ؟

سموگ
137: ۔اردو کا لفظ سب سے پہلے استعمال ؟

تزک بابری
138: .نواز شریف دوبارہ حکومت ؟

فروری 1997
139: .ریاضی کے دو سوال
40 فیصد
140: شعر کی صحت جانچنے کا علم ؟

علم عروض

141: .فحوائے عبارت ؟

مفہوم ؟عبارت کا مفہوم
143: .گنج ہائے گرانمایہ ؟

خاکوں کا مجموعہ
144:ڈرامہ کی تعریف سب سے پہلے کس نے کی؟

ارسطو

145: ۔گلدستہ سے مراد

مختلف شعرا کے کلام کا انتخاب
146: .گردِ راہ کے مصنف۔۔۔۔۔۔

(اختر رائے پوری)
147: ..جواری کس کا افسانہ تھا

(غلام عباس)

148: کس پرانی گلوکارہ نے خود نوشت بھی لکھی

(ملکہ پکھراج)

149: کس شاعر کے شعر میں شامل ہے ؟

(میر کا)

150: .حاصل گھاٹ۔۔۔۔۔۔۔

بانو قدسیہ

 

Timeline: Ppsc Past paper Lecturer MCQs PDF Download

See also Ppsc past Paper most repeated mcqs

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *