Motivational Urdu Article What is talent?”۔ اگر آپ اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہیں
پھر نیچے دیے گئے الفاظ کو پڑھیں، آپ خود کو تلاش کر سکتے ہیں۔
کچھ ہنر ہمارےاندر خدادادھوتےہیں, اور کچھ ہم وقت کےساتھ سیکھتے ہیں۔ لیکن جو ھمارے اندر ہوتے ہیں ان کو پہچاننا زیادہ اہم ہوتا ہے۔لیکن سیکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے, کیونکہ یہ دونوں ہی ہماری شخصیت بناتے ہیں۔اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم لوگوں کے ساتھ مل کر کام کریں ، اس طرح ہمیں اپنی خوبیوں اور کمیوں کا پتہ چلےگا۔کبھی آپ نے غورکیا ہےکہ کچھ چیزیں دیکھنےمیں ہمیں ہلکی نظر آتی ہیں لیکن جب ان کا کسی سے موازانہ کیا جاۓ تو وہ ہلکی نہیں ہوتی، جیسے سفید رنگ کو انفرادی طور پر ہلکا تصور کیا جاتا ہے اورکالے یا سرخ رنگ کو گہرا تصور کیا جاتا ہے، لیکن جب سفید رنگ کا کالے یا سرخ سے موازانہ کیا جاۓ تو وہ اتنا ہی نمایاں لگے گااس لیے اپنے سے اوپر کو دیکھ کر ہمیں یہ نہیں محسوس ہونا چاہیے کہ ہم ان جیسا نہیں بن سکتے بلکہ آپ کے اندر کوئی ایسی خوبی یا talent ضرور ہوگا جو آپ کو دوسروں سے منفردکرےگا بلکل سفید رنگ کی طرح۔ اس لیے خود پر
بھروسہ رکھیں کیونکہ امیر،ترقی یافتہ ،اور مشہور ہونا اہم نہیں بلکہ دوسروں سے منفردنظر آنا اھم ہوتا ہے ۔ جیسا کہ جنید جمشید نے بھی کہا تھا کہ “ایک باصلاحیت شخص کی مزاحمت نہ کریں، کیونکہ اس میں ٹیلنٹ ہے اور