10th Computer Science Important Programs 2026 PDF

10th Class Computer Science Important Programs as Long Question No. 7 with answers
Write a Program in C language:
اہم نوٹ:
طلباء سے گزارش ہے کہ ان پروگرامز کو اپنی Key Book سے لازمی میچ کر لیں تاکہ امتحان میں درست اور مطلوبہ انداز میں جواب لکھ سکیں
Takes two numbers and finds maximum number.
Answer:
#include <stdio.h>
int main() {
int a, b;
printf(“Enter two numbers: “);
scanf(“%d %d”, &a, &b);
if(a > b)
printf(“Maximum = %d”, a);
else
printf(“Maximum = %d”, b);
return 0;
}
Takes two numbers and finds smallest number.
Answer:
#include <stdio.h>
int main() {
int a, b;
printf(“Enter two numbers: “);
scanf(“%d %d”, &a, &b);
if(a < b)
printf(“Smallest = %d”, a);
else
printf(“Smallest = %d”, b);
return 0;
}
Takes the percentage/marks of student as an input and display ‘PASS’ if the percentage is above 50, otherwise ‘FAIL’.
Answer
#include <stdio.h>
int main() {
float marks;
printf(“Enter percentage: “);
scanf(“%f”, &marks);
if(marks > 50)
printf(“PASS”);
else
printf(“FAIL”);
return 0;
}
Takes number and decides whether it is positive or negative.
Answer
#include <stdio.h>
int main() {
int num;
printf(“Enter number: “);
scanf(“%d”, &num);
if(num >= 0)
printf(“Positive”);
else
printf(“Negative”);
return 0;
}
Takes year as input and displays ‘Leap Year’ if the input year is leap year (divisible by 4).
Answer
#include <stdio.h>
int main() {
int year;
printf(“Enter year: “);
scanf(“%d”, &year);
if(year % 4 == 0)
printf(“Leap Year”);
else
printf(“Not Leap Year”);
return 0;
}
Takes a number and finds whether it is even or odd using simple if statement.
Answer
#include <stdio.h>
int main() {
int num;
printf(“Enter number: “);
scanf(“%d”, &num);
if(num % 2 == 0)
printf(“Even”);
else
printf(“Odd”);
return 0;
}
Takes a character from user and display whether a given character is ‘DIGIT’ or ‘NOT DIGIT’.
Answer
#include <stdio.h>
int main() {
char ch;
printf(“Enter a character: “);
scanf(” %c”, &ch);
if(ch >= ‘0’ && ch <= ‘9’)
printf(“DIGIT”);
else
printf(“NOT DIGIT”);
return 0;
}
Takes age of the person and print ‘Teenager’ if the age between 13 and 19.
#include <stdio.h>
int main() {
int age;
printf(“Enter age: “);
scanf(“%d”, &age);
if(age >= 13 && age <= 19)
printf(“Teenager”);
else
printf(“Not Teenager”);
return 0;
}

 اہم پروگرامز کے سوالات

باب نمبر 2: صارف رابطہ
ایسا پروگرام لکھیں جو چوکور کی ایک سائیڈ لے کر اس کا رقبہ نکالے۔
ایسا پروگرام لکھیں جو دو ہندسوں والے عدد کا حاصل ضرب نکالے۔
ایسا پروگرام لکھیں جو ایک ہی ہدایت کے ذریعے آؤٹ پٹ دکھائے۔
ایسا پروگرام لکھیں جو دائرے کا رداس لے کر اس کا رقبہ نکالے۔

باب نمبر 3: شرطی منطق
ایسا پروگرام لکھیں جو فیصد لے کر 50 سے زیادہ ہونے پر کامیاب دکھائے۔
ایسا پروگرام لکھیں جو چیک کرے ایک عدد دوسرے کا عامل ہے یا نہیں۔
ایسا پروگرام لکھیں جو چیک کرے عدد 3 کا ضرب ہو اور آخر میں 5 ہو۔

یونٹ 4: ڈیٹا اور تکرار
ایسا پروگرام لکھیں جو پانچ افراد کی عمریں صف میں محفوظ کرے۔
ایسا پروگرام لکھیں جو 1 سے 10 تک اعداد دکھائے۔
ایسا پروگرام لکھیں جو دو صفوں کے عناصر کو جمع کرے۔
ایسا پروگرام لکھیں جو 1 سے 7 تک فیکٹوریل دکھائے۔

 دسویں کلاس کمپیوٹر سائنس گیس پیپر 2026

باب نمبر 1: (پروگرامنگ کا تعارف)
اہم تعریفیں:
آئی ڈی ای (IDE)، کمپائلر، پروگرام، پروگرامر، ڈی بگنگ (Debugging)، سنٹیکس (Syntax)، ویری ایبل (Variable)، کانسٹنٹ (Constant)۔
اہم مختصر سوالات:
ڈیٹا ٹائپس char اور int میں فرق واضح کریں۔
ویری ایبل کا نام رکھنے کے کوئی سے دو اصول لکھیں۔
دو ہائی لیول پروگرامنگ زبانوں کے نام لکھیں۔
ہیڈر فائل (Header file) کیا ہے؟
ویری ایبل کی ڈیکلریشن (Declaration) سے کیا مراد ہے؟
نیومیرک کانسٹنٹ (Numeric Constant) سے کیا مراد ہے؟
ویری ایبل کو انیشیالائز (Initiating) کرنے کا سنٹیکس لکھیں۔
ویری ایبل کی ڈیٹا ٹائپ سے کیا مراد ہے؟
اہم تفصیلی سوالات:
پروگرام کی تعریف کریں اور پروگرامنگ کے ماحول (Environment) کی وضاحت کریں۔
ویری ایبلز کی تعریف کریں اور اس کی ڈیٹا ٹائپس کی وضاحت کریں۔
باب نمبر 2: (یوزر انٹرایکشن)
اہم تعریفیں:
اسٹیٹمنٹ ٹرمینٹیر، فارمیٹ سپیسیفائر، scanf فنکشن، اسکیپ سیکوئنس (Escape sequence)، ریشنل آپریٹر، ارتھمیٹک آپریٹر، لاجیکل آپریٹر، اسائنمنٹ آپریٹر، آپریٹرز، ریلیشنل آپریٹرز۔
اہم مختصر سوالات:
سی (C) لینگویج میں استعمال ہونے والے چار آپریٹرز کے نام لکھیں۔
AND آپریٹر کے استعمالات لکھیں۔
OR آپریٹر کے استعمالات لکھیں۔
NOT آپریٹر کا استعمال لکھیں۔
آپریٹر کی فوقیت (Precedence) سے کیا مراد ہے؟
printf() کا سنٹیکس لکھیں۔
اہم تفصیلی سوالات:
printf()، scanf() اور getch() فنکشنز کی وضاحت کریں۔
لاجیکل آپریٹرز کیا ہیں؟ کوئی سے تین لاجیکل آپریٹرز کی وضاحت کریں۔
اسکیپ سیکوئنس کی تعریف کریں۔ سی لینگویج میں استعمال ہونے والے مختلف اسکیپ سیکوئنسز کی وضاحت کریں۔
اہم پروگرامنگ سوالات:
ایک پروگرام لکھیں جو چوکور (Quadrilateral) کے ایک سائیڈ کی لمبائی ان پٹ کے طور پر لے اور اس کا ایریا (Area) معلوم کرے۔
ایک پروگرام لکھیں جو صارف سے 2 ہندسوں کا نمبر لے، دونوں ہندسوں کا حاصل ضرب نکالے اور رزلٹ دکھائے۔
ایک پروگرام لکھیں جو صرف ایک printf() اسٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہوئے مخصوص آؤٹ پٹ دکھائے۔
ایک پروگرام لکھیں جو دائرے کا ریڈیس (Radius) ان پٹ کے طور پر لے کر اس کا ایریا معلوم کرے۔
باب نمبر 3: (کنڈیشنل لاجک)
اہم تعریفیں:
کنٹرول اسٹیٹمنٹ، سلیکشن اسٹیٹمنٹ، سیکوینشل کنٹرول، کنڈیشن (شرط)۔
اہم مختصر سوالات:
if اسٹیٹمنٹ اور if-else اسٹیٹمنٹ میں فرق بتائیں۔
نیسٹڈ سلیکشن سٹرکچرز (Nested selection structures) کیا ہیں؟
اہم تفصیلی سوالات:
if-else اسٹیٹمنٹ کی ساخت (Structure) کی تفصیل سے وضاحت کریں۔
if-else اسٹیٹمنٹ کی وضاحت کریں۔
اہم پروگرامنگ سوالات:
ایک پروگرام لکھیں جو طالب علم کے فیصد نمبر (Percentage) ان پٹ لے اور اگر فیصد 50 سے زیادہ ہو تو “Pass” دکھائے۔
ایک پروگرام لکھیں جو 2 انٹیجرز ان پٹ لے اور بتائے کہ کیا پہلا نمبر دوسرے کا فیکٹر (Factor) ہے یا نہیں۔
ایک پروگرام لکھیں جو ایک نمبر ان پٹ لے اور اگر وہ نمبر 3 کا ملٹی پل ہو اور اس کے اکائی (Unit) کے مقام پر 5 ہو تو “Yes” دکھائے۔
یونٹ 4: (ڈیٹا اور ریپیٹیشن)
اہم تعریفیں:
ڈیٹا سٹرکچر، ایرے (Array)، لوپ سٹرکچر، لوپ، نیسٹڈ لوپ، لوپ باڈی۔
اہم مختصر سوالات:
for لوپ کا سنٹیکس لکھیں۔
لوپ استعمال کرنے کے دو مقاصد بیان کریں۔
اہم تفصیلی سوالات:
ایک پروگرام لکھیں جو 5 افراد کی عمریں ایک ایرے میں اسٹور کرے اور پھر انہیں اسکرین پر دکھائے۔
ایک پروگرام لکھیں جو کمپیوٹر اسکرین پر 1 سے 10 تک گنتی دکھائے۔
ایک پروگرام لکھیں جو دو ایرے (Arrays) کے متعلقہ ایلیمنٹس کو جمع کرے۔
ایک پروگرام لکھیں جو 1 سے 7 تک کے نمبروں کا فیکٹوریل (Factorial) دکھائے۔
یونٹ 5: (فنکشنز)
اہم تعریفیں:
فنکشنز، بلٹ ان (Built-in) فنکشنز، فنکشن پیرامیٹرز، یوزر ڈیفائنڈ فنکشن۔
اہم مختصر سوالات:
فنکشن کال (Calling a function) کرنے سے کیا مراد ہے؟
فنکشنز استعمال کرنے کے دو فوائد لکھیں۔
فنکشن سگنیچر (Function Signature) کا سنٹیکس لکھیں۔
اہم تفصیلی سوالات:
فنکشنز کے چار فوائد تحریر کریں۔
ایک فنکشن int square(int x); لکھیں جو کسی انٹیجر x کا مربع (Square) معلوم کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *