Urdu Quizzes Stage-9

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 09. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. فیض احمد فیض کہاں دفن ہے؟

#2. ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج

#3. توبتہ النُصوح اور ابن الوقت کس کی تصانیف ہیں

#4. غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

#5. علامہ قبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے لی؟

#6. وصل کا متضاد ھے

#7. کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟

#8. جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کھلاتی ھے؟

#9. جوش خروش کا مترادف کیا ہوگا

#10. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

#11. لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟

#12. ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے

#13. ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟

#14. بابائے اردو، بابائے قوم قواعد کی رو سے کیا ہیں

#15. How many alphabets are there in Urdu?

#16. اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

#17. وہ اسم جو خود تو کسی اسم سے نا بنے لیکن اس سے بھت سے اسم اور فعل بنتے ھن کیا کھلاتا ھے؟

#18. The First SOS village of Pakistan was founded in ____? پاکستان کے پہلے ایس او ایس (سوس) گاؤں کی بنیاد ____ میں رکھی گئی تھی؟

#19. فرقہ کی جمع کیا ہے؟

#20. علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟

#21. کتاب فردوس نغمہ کامصنف کون ہے

#22. بچہ ــــــــــــــــــــــ میں دھنڈورا شہر میں

#23. زاہد کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟

#24. مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

#25. شادی شدہ زانی کی سزا

#26. رگ دل کون سا مرکب ہے؟

#27. آے باے شاے کرنے کا مطلب

#28. ناول امراؤ جان کے مصنف کا نام کیا ہے؟

#29. اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟

#30. ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟

#31. فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟

#32. اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟

#33. مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟

#34. ماں جی کس ادیب کی کہانیوں کا مجموعہ ہے؟

#35. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مشہور شاعر احسان دانش کہاں پیدا ہوئے

#36. فتح کا مترادف ہے؟

#37. نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں ______؟

#38. مندرجہ ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے؟

#39. ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟

#40. محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟

#41. اسلم بیمار ھے کس قسم کا جملہ ھے؟

#42. اپنے منہ میاں مٹھو بننا کیا ہے؟

#43. روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟

#44. غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

#45. تنقید کی پھلی بازبطہ کتاب کون سی ھے

#46. ھاتھی کزر گیا ۔۔۔۔۔۔۔رہ گی

#47. کھیل انسان کو ___ کا عادی بناتاے ہے؟

#48. بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا

#49. قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے یہ شعر کس کا ہے؟

#50. شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *