Urdu Quizzes Stage-9

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 09. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. ماں جی کس ادیب کی کہانیوں کا مجموعہ ہے؟

#2. جوش خروش کا مترادف کیا ہوگا

#3. کتاب فردوس نغمہ کامصنف کون ہے

#4. ناول امراؤ جان کے مصنف کا نام کیا ہے؟

#5. علامہ قبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے لی؟

#6. فیض احمد فیض کہاں دفن ہے؟

#7. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

#8. وصل کا متضاد ھے

#9. بابائے اردو، بابائے قوم قواعد کی رو سے کیا ہیں

#10. ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟

#11. غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

#12. نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں ______؟

#13. اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟

#14. محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟

#15. لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟

#16. فرقہ کی جمع کیا ہے؟

#17. فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟

#18. زاہد کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟

#19. How many alphabets are there in Urdu?

#20. فتح کا مترادف ہے؟

#21. کھیل انسان کو ___ کا عادی بناتاے ہے؟

#22. جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کھلاتی ھے؟

#23. اسلم بیمار ھے کس قسم کا جملہ ھے؟

#24. روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟

#25. توبتہ النُصوح اور ابن الوقت کس کی تصانیف ہیں

#26. بچہ ــــــــــــــــــــــ میں دھنڈورا شہر میں

#27. شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

#28. علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟

#29. آے باے شاے کرنے کا مطلب

#30. ھاتھی کزر گیا ۔۔۔۔۔۔۔رہ گی

#31. اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟

#32. قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے یہ شعر کس کا ہے؟

#33. ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟

#34. وہ اسم جو خود تو کسی اسم سے نا بنے لیکن اس سے بھت سے اسم اور فعل بنتے ھن کیا کھلاتا ھے؟

#35. غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

#36. تنقید کی پھلی بازبطہ کتاب کون سی ھے

#37. اپنے منہ میاں مٹھو بننا کیا ہے؟

#38. مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟

#39. رگ دل کون سا مرکب ہے؟

#40. بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا

#41. The First SOS village of Pakistan was founded in ____? پاکستان کے پہلے ایس او ایس (سوس) گاؤں کی بنیاد ____ میں رکھی گئی تھی؟

#42. مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

#43. ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے

#44. اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

#45. ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟

#46. شادی شدہ زانی کی سزا

#47. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مشہور شاعر احسان دانش کہاں پیدا ہوئے

#48. کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟

#49. مندرجہ ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے؟

#50. ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *