Urdu Quizzes Stage-8

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 08. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

#2. ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟

#3. پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے؟

#4. قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

#5. شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟

#6. حفیظ تائب کی وجہ شہرت کیا تھی؟

#7. اردو کا پہلا شاعر دیوان کون تھا؟

#8. چیرٹی بگنس ایٹ ہوم۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

#9. میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟

#10. بیگمات کے آنسوں 1857ء کی جنگ آزادی کے حوالے سے معروف تصنیف ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

#11. پیٹ کاٹنا کا کیا مطلب ہے؟

#12. اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#13. لفظ فوج کا جمع کیا ہے؟

#14. تین حرف بھیجنا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

#15. غزل کے مطلع میں شعر کس چیز کا خیال رکھتا ہے؟

#16. ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ______؟

#17. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟

#18. کفن کس کا افسانہ ہے؟

#19. کون سا جملہ درست ہے؟

#20. تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟

#21. چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے ؟

#22. چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟

#23. باغ باغ ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

#24. تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

#25. فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟

#26. بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟

#27. علمی اور لغت کے مولف کا نام کیا ہے؟

#28. اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

#29. گردراہ کس کا سفر نامہ ہے؟

#30. آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟

#31. ہارٹ اٹیک کس شاعر کے نظم ہے؟

#32. اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں؟

#33. اسم علم کی رو سے”شمس العلماء” کیا ہے؟

#34. علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام تھا؟

#35. کتاب چچا چھکن کس کی تصنیف ہے؟

#36. شکست کس کا ناول ہے؟

#37. اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟

#38. طفل مکتب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

#39. غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجے: موت سے پہلے آدمی _____ نجات پائے کیوں۔

#40. جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ہیں؟

#41. وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟

#42. بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟

#43. غرض کی جمع کیا ہے؟

#44. حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟

#45. ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

#46. منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟

#47. انکار کی شاعرہ کا نام کیا ہے؟

#48. اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟

#49. کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار کون نکالتے تھے؟

#50. حسن کوزہ گر کس کی نظم ہے؟

Previous
Finish

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *