Urdu Quizzes Stage-8
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 08. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test is completed.
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟
#2. کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار کون نکالتے تھے؟
#3. بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
#4. ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ______؟
#5. حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟
#6. آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟
#7. تین حرف بھیجنا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
#8. کون سا جملہ درست ہے؟
#9. اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں؟
#10. علمی اور لغت کے مولف کا نام کیا ہے؟
#11. چیرٹی بگنس ایٹ ہوم۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
#12. غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجے: موت سے پہلے آدمی _____ نجات پائے کیوں۔
#13. ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟
#14. پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے؟
#15. تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
#16. علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام تھا؟
#17. حفیظ تائب کی وجہ شہرت کیا تھی؟
#18. کتاب چچا چھکن کس کی تصنیف ہے؟
#19. ہارٹ اٹیک کس شاعر کے نظم ہے؟
#20. اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
#21. اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
#22. بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟
#23. غزل کے مطلع میں شعر کس چیز کا خیال رکھتا ہے؟
#24. اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟
#25. میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟
#26. چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟
#27. ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
#28. لفظ فوج کا جمع کیا ہے؟
#29. فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟
#30. جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ہیں؟
#31. باغ باغ ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
#32. گردراہ کس کا سفر نامہ ہے؟
#33. اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟
#34. چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے ؟
#35. طفل مکتب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
#36. کفن کس کا افسانہ ہے؟
#37. پیٹ کاٹنا کا کیا مطلب ہے؟
#38. منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟
#39. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟
#40. غرض کی جمع کیا ہے؟
#41. بیگمات کے آنسوں 1857ء کی جنگ آزادی کے حوالے سے معروف تصنیف ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟
#42. شکست کس کا ناول ہے؟
#43. اسم علم کی رو سے”شمس العلماء” کیا ہے؟
#44. حسن کوزہ گر کس کی نظم ہے؟
#45. کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
#46. اردو کا پہلا شاعر دیوان کون تھا؟
#47. انکار کی شاعرہ کا نام کیا ہے؟
#48. شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟
#49. وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
#50. قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
