Urdu Quizzes Stage-7

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 07. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck 
Total Quizzes: 50
Total Questions: 50
Total Marks: 50
Time Allowed: 20  minutes
The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟

#2. مسدس حالی کس سال میں شائع ہوئی؟

#3. دھنک پر قدم کتاب کے مصنف کون ہیں؟

#4. ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

#5. ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟

#6. رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا؟

#7. احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟

#8. گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟

#9. یہ شعر کس کا ہے؟ میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا

#10. فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟

#11. شب رفتہ کس کی تحریر ہے؟

#12. پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟

#13. ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟

#14. بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟

#15. یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟

#16. گرجا کس زبان کا لفظ ہے؟

#17. علامہ اقبال کی کونسی کتاب انکی وفات کے بعد شائع ہوئی؟

#18. حفیظ جالندھری اور داغ دہلوی کے کلام کو کس نے کتابی شکل دی؟

#19. اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

#20. مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی؟

#21. آنگن کس کا ناول ہے؟

#22. بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟

#23. پنچوئیشن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

#24. ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے کے بعد کون سا ترانہ لکھا؟

#25. کام کا نہ کاج کا دشمن _____ کا۔

#26. دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#27. تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#28. بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟

#29. دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرعہ ہے؟

#30. یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے؟

#31. استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟ وہ کل لاہور جائے گا .واہ! کیا خوبصورت موسم ہے ,اس کی بلی گم ہو گئی

#32. مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے؟

#33. سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے؟

#34. ناول طاؤس فقط رنگ کس نے لکھا ہے؟

#35. ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟

#36. محاورہ مکمل کیجیے: آج ــــــ کل دوسرا دن۔

#37. امراو جان ادا کس کی تصنیف ہے؟

#38. بازیچہ اطفال سے کیا مراد ہے؟

#39. کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔

#40. بسلامت روی سفر نامہ کس کی تصنیف ہے؟

#41. درج ذیل کس کا شعر ہے؟ نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

#42. اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام کس شاعر نے کیا؟

#43. ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟

#44. زمین کا گز کا کیا مطلب ہے؟

#45. خاک اور خون کس کا ناول ہے؟

#46. درست ضرب المثل کون سی ہے؟

#47. خدا کی بستی ناول کس نے لکھا؟

#48. مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟

#49. رود کوثر، آب کوثر، موج کوثر کس کی تصنیف ہے؟

#50. آہ! یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر۔ اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے کیا مراد ہے؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *