Urdu Quizzes Stage-7

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 07. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck 
Total Quizzes: 50
Total Questions: 50
Total Marks: 50
Time Allowed: 20  minutes
The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. کام کا نہ کاج کا دشمن _____ کا۔

#2. کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔

#3. اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام کس شاعر نے کیا؟

#4. مسدس حالی کس سال میں شائع ہوئی؟

#5. بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟

#6. شب رفتہ کس کی تحریر ہے؟

#7. گرجا کس زبان کا لفظ ہے؟

#8. یہ شعر کس کا ہے؟ میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا

#9. تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#10. محاورہ مکمل کیجیے: آج ــــــ کل دوسرا دن۔

#11. دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرعہ ہے؟

#12. یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟

#13. درست ضرب المثل کون سی ہے؟

#14. درج ذیل کس کا شعر ہے؟ نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

#15. ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

#16. رود کوثر، آب کوثر، موج کوثر کس کی تصنیف ہے؟

#17. پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟

#18. سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے؟

#19. بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟

#20. ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے کے بعد کون سا ترانہ لکھا؟

#21. پنچوئیشن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

#22. اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

#23. آنگن کس کا ناول ہے؟

#24. مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟

#25. خدا کی بستی ناول کس نے لکھا؟

#26. بازیچہ اطفال سے کیا مراد ہے؟

#27. طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟

#28. دھنک پر قدم کتاب کے مصنف کون ہیں؟

#29. یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے؟

#30. امراو جان ادا کس کی تصنیف ہے؟

#31. ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟

#32. دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#33. علامہ اقبال کی کونسی کتاب انکی وفات کے بعد شائع ہوئی؟

#34. ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟

#35. آہ! یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر۔ اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے کیا مراد ہے؟

#36. گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟

#37. زمین کا گز کا کیا مطلب ہے؟

#38. بسلامت روی سفر نامہ کس کی تصنیف ہے؟

#39. رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا؟

#40. خاک اور خون کس کا ناول ہے؟

#41. ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟

#42. احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟

#43. فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟

#44. مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے؟

#45. استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟ وہ کل لاہور جائے گا .واہ! کیا خوبصورت موسم ہے ,اس کی بلی گم ہو گئی

#46. ناول طاؤس فقط رنگ کس نے لکھا ہے؟

#47. بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟

#48. مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی؟

#49. ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟

#50. حفیظ جالندھری اور داغ دہلوی کے کلام کو کس نے کتابی شکل دی؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *