Urdu Quizzes Stage-6

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 06. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. اردو تنقید پر ایک نظر کس نے لکھی ہے؟

#2. غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟

#3. جدید غزل کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟

#4. مرثیہ کی جمع کیا ہے؟

#5. دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

#6. اردو ادب کا ایک شاہکار افسانہ آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟

#7. کس شاعر کر اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتا ہے؟

#8. موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#9. قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟

#10. بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

#11. ٹائیں ٹائیں فش سے کیا مراد ہے؟

#12. اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟

#13. درج زیل میں سے پروین شاکر کا افسانہ کون سا ہے؟

#14. آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟

#15. لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

#16. درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _____؟

#17. اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیئں؟

#18. طوطی ہند کس کا لقب ہے؟

#19. گھر سے گھر تک کس کی تحریر ہے؟

#20. مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟

#21. لسان العصر کسے کہتے ہیں؟

#22. ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں

#23. رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟

#24. غزل کے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

#25. ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں

#26. لندن کی رات کس کی کتاب ہے؟

#27. چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟

#28. خدا گنجے کو ناخن نہ دے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

#29. اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟

#30. کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

#31. ظاھر دار بیگ کا کردار کس ناول میں ملتا ہے؟

#32. ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟

#33. بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

#34. درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟

#35. آب حیات کس کی تصنیف ہے؟

#36. ضرب المثل مکمل کریں۔ پاپی پاپ کا _______ نا باپ کا۔

#37. فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟

#38. عالمہ اقبال کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالام میں شامل ہیں؟

#39. وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزو دروں یہ شعر کس کا ہے؟

#40. رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا؟

#41. ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟

#42. میراجی کا تعلق اُردو ادب کی کس تحریک سے تھا؟

#43. ناول کس زبان کا لفظ ہے؟

#44. خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟

#45. ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟

#46. مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

#47. شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟

#48. نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں “ذہین” کیا ہے؟

#49. آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟

#50. سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *