Urdu Quizzes Stage-6

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 06. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

#2. غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟

#3. ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں

#4. لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

#5. ضرب المثل مکمل کریں۔ پاپی پاپ کا _______ نا باپ کا۔

#6. بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

#7. اردو تنقید پر ایک نظر کس نے لکھی ہے؟

#8. خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟

#9. دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

#10. ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں

#11. ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟

#12. اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیئں؟

#13. درج زیل میں سے پروین شاکر کا افسانہ کون سا ہے؟

#14. کس شاعر کر اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتا ہے؟

#15. آب حیات کس کی تصنیف ہے؟

#16. میراجی کا تعلق اُردو ادب کی کس تحریک سے تھا؟

#17. درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟

#18. مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟

#19. اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟

#20. درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _____؟

#21. اردو ادب کا ایک شاہکار افسانہ آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟

#22. نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں “ذہین” کیا ہے؟

#23. وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزو دروں یہ شعر کس کا ہے؟

#24. ظاھر دار بیگ کا کردار کس ناول میں ملتا ہے؟

#25. چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟

#26. مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

#27. قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟

#28. شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟

#29. اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟

#30. رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا؟

#31. فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟

#32. گھر سے گھر تک کس کی تحریر ہے؟

#33. مرثیہ کی جمع کیا ہے؟

#34. آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟

#35. لندن کی رات کس کی کتاب ہے؟

#36. آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟

#37. رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟

#38. موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#39. جدید غزل کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟

#40. خدا گنجے کو ناخن نہ دے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

#41. ناول کس زبان کا لفظ ہے؟

#42. بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

#43. غزل کے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

#44. ٹائیں ٹائیں فش سے کیا مراد ہے؟

#45. کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

#46. عالمہ اقبال کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالام میں شامل ہیں؟

#47. لسان العصر کسے کہتے ہیں؟

#48. طوطی ہند کس کا لقب ہے؟

#49. ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟

#50. ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *