Urdu Quizzes Stage-5

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 05. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.
 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail!

No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں۔ اس نے گڑیا خریدا۔

#2. لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس جملے میں ‘باغوں کا شہر’ کیا ہے؟

#3. وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟

#4. ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندہی کریں؟

#5. امکان سے امکانات۔ یہ اسم کی کون سی قسم ہے؟

#6. وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟

#7. جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور “زَبر” یا “کا، کے، کی” ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

#8. درج ذیل جملے میں حروف تاسف کی نشان دہی کریں؟

#9. قواعد کی رو سے ‘ہنسی مذاق’ کون سے الفاظ ہیں؟

#10. سبحان اللہ! کتنا خوبصورت منظر ہے، قواعد کی رو سے کیا ہے؟

#11. وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

#12. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟

#13. وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے، کیا کہلاتا ہے؟

#14. تذکیر و تانیث کی کتنی اقسام ہیں؟

#15. وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ کے بعد لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی پیدا کریں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

#16. وہ اسم کسی مجموعے کو ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

#17. وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟

#18. تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟

#19. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

#20. افسوس، ہائے ہائے کونسے الفاظ ہیں؟

#21. مرکب اشاری کس سے مل کر بنتا ہے؟

#22. درج ذیل میں سے سانپ کا اِسْمِ مُصَغَّر کیا ہے؟

#23. مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟

#24. درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں: چمچ رکھ دو، وہ گر جائے گی۔

#25. وہ لفظ جو ایک دوسرے کے لیے لازم ملزوم ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟

#26. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟

#27. ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار بے زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

#28. جملہ اسمیہ کے فاعل کو متبدار اور صفت کو کیا کہتے ہیں؟

#29. دریائے راوی اسم کی کونسی قسم ہے؟

#30. کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟

#31. وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب نہ سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

#32. نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟

#33. تلمیح میں کون سے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟

#34. درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟ ہمایوں، بادشاہ، بیٹا، راجا

#35. سلیم نے اپنا فرض پورا کر دیا۔ یہ فعل کی کونسی قسم ہے؟

#36. درج ذیل میں سے کونسا جملہ حروف تاسف کا استعمال ظاہر کرتا ہے؟

#37. حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟

#38. جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟

#39. انھوں نے لوگوں کی مدد کی۔ فعل کی کونسی قسم ہے؟

#40. آج موسم بہت خوش گوار ہے۔ اس جملے میں مبتدا کا انتخاب کریں؟

#41. حسین کا ہم قافیہ لفظ کیا ہے؟

#42. خوف ناک میں ناک قواعد کی رو سے کیا ہے؟

#43. “وہ رو رہا تھا۔” کس زمانے کی مثال ہے؟

#44. امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

#45. روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟

#46. درج ذیل میں سے جملا معترضہ کی علامت کونسی ہے؟

#47. ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟

#48. گرامر کی رو سے لفظ ‘قینچی’ کونسا اسم ہے؟

#49. وہ اچھا کھلاڑی ہے۔ مرکب کی کون سی قسم ہے؟

#50. کس ترکیب میں”سابقہ” استعمال ہوا ہے؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *