Urdu Quizzes Stage-4

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 04. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. شیشے میں اتارنا اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟

#2. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ یہ فیضانِ نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی

#3. اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟

#4. ٹوٹ بٹوٹ کا کردار کس ادیب نے تخلیق کیا؟

#5. آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟

#6. وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟

#7. رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں؟

#8. دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟

#9. سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ہے؟

#10. پہلا اردو ڈرامہ کونسا ہے؟

#11. فقرہ مکمل کریں: اسے قے _____ تو باہر چلا جائے۔

#12. مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#13. نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟

#14. پریشر ککر کس کی کتاب ہے

#15. علامہ محمد اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ زبور عجم کس سال شائع ہوا؟

#16. یا خدا’ اور ‘ماں جی’ کس کے مشہور افسانے ہیں؟’

#17. اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

#18. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے

#19. بال بیکا کرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

#20. داستان مجاہد کس کی تحریر ہے؟

#21. بابائے اردو ”بابائے قوم“ اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

#22. سانپ سونگھ جانا محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟

#23. انشا اللہ خان انشا کی کتاب دریائے لطافت کس بارے میں ہے؟

#24. فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اُردو کار رسم الخط کون سا تھا؟

#25. When in Rome, do as the Romans do کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

#26. بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟

#27. علامہ اقبال نے “شاعر کشمیر” اور “مجدد کشامرہ” کے القابات کس شاعر کو دیے تھے؟

#28. کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟

#29. جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔ یہ مشہور شعر کس کا ہے؟

#30. پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے؟

#31. ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔

#32. خجستہ گام سے کیا مراد ہے؟

#33. علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟

#34. ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

#35. بنت العنب سے کیا مراد ہے؟

#36. سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

#37. دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟

#38. اصناف نظم میں “ہائیکو” کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

#39. مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کسی نظم کا ذکر کیا ہے؟

#40. اندلس میں اجنبی اور خانہ بدوش کس کی تصنیف ہیں؟

#41. سودیشی ریل کس نے لکھی؟

#42. ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟

#43. توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟

#44. بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟

#45. اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟

#46. اسرار خودی کس زبان میں ہے؟

#47. جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

#48. بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟

#49. کون سے مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے؟

#50. گڈریا کس ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے؟

Previous
Finish

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *