Urdu Quizzes Stage-4

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 04. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
  • Total Quizzes: 50
  • Total Questions: 50
  • Total Marks: 50
  • Time Allowed: 20  minutes
  • The correct answers will be displayed after the test is completed.

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟

#2. سانپ سونگھ جانا محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟

#3. ابن انشا کی کتاب دریائے لطافت کس بارے میں ہے؟

#4. گڈریا کس ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے؟

#5. اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

#6. بابائے اردو ”بابائے قوم“ اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

#7. اندلس میں اجنبی اور خانہ بدوش کس کی تصنیف ہیں؟

#8. بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟

#9. اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟

#10. پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے؟

#11. آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟

#12. یا خدا’ اور ‘ماں جی’ کس کے مشہور افسانے ہیں؟’

#13. بنت العنب سے کیا مراد ہے؟

#14. سودیشی ریل کس نے لکھی؟

#15. علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟

#16. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے

#17. اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟

#18. توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟

#19. شیشے میں اتارنا اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟

#20. ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔

#21. بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟

#22. نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟

#23. سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ہے؟

#24. دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟

#25. خجستہ گام سے کیا مراد ہے؟

#26. وئین ان روم ڈو ایز دی رومنس ڈو۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

#27. مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کسی نظم کا ذکر کیا ہے؟

#28. ٹوٹ بٹوٹ کا کردار کس ادیب نے تخلیق کیا؟

#29. اسرار خودی کس زبان میں ہے؟

#30. ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

#31. جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔ یہ مشہور شعر کس کا ہے؟

#32. بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟

#33. اصناف نظم میں “ہائیکو” کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

#34. داستان مجاہد کس کی تحریر ہے؟

#35. جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

#36. رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں؟

#37. فقرہ مکمل کریں: اسے قے _____ تو باہر چلا جائے۔

#38. پریشر ککر کس کی کتاب ہے

#39. سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

#40. علامہ اقبال نے “شاعر کشمیر” اور “مجدد کشامرہ” کے القابات کس شاعر کو دیے تھے؟

#41. ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟

#42. مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات۔ یہ شعر کس کا ہے؟

#43. فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اُردو کار رسم الخط کون سا تھا؟

#44. علامہ محمد اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ زبور عجم کس سال شائع ہوا؟

#45. دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟

#46. بال بیکا کرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

#47. کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟

#48. کون سے مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے؟

#49. پہلا اردو ڈرامہ کونسا ہے؟

#50. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ یہ فیضانِ نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *