Urdu Quizzes Stage-20
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 20. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail!
No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. خالی جگہ پر کریں: _____ اپنے عظیم سپاہی کو ہدیہ سلام پیش کرتی ہے
#2. درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟
#3. اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کون ہیں؟
#4. آفت کا ______؟
#5. جملہ مکمل کیجیے: ــــــــ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔
#6. کسی بھی ملک کی عوام کو چاہیے کہ پرچم کو _____ رکھے؟
#7. کو ارومیں کیا کہتے ہیں؟ Punctuation
#8. بنیے کا بیٹا کچھ _____ کر ہی گرتا ہے۔
#9. خط کا اختتام کسی _____ پر کرنا چاہیے۔
#10. ہاتھی کے پاؤں میں سب کے کیا ہوتے ہیں؟
#11. اردو کا پہلا ناول کونسا ہے؟
#12. کام کا نہ کاج کا دشمن _____ کا۔
#13. تفریح کے لئے جانے والوں نے پہاڑی علاقے میں ______ کر دیا۔
#14. میر امن کی وجہ شہرت کیا ہے؟
#15. جملہ تکمیل کریں: حیلے رزق ۔۔۔۔۔۔۔؟
#16. جملا تکمیل کریں: اول خویش _____؟
#17. لاٹھی مارنے سے ___ الگ نہیں ہوتا۔
#18. پنجاب کی مادری زبان ہے ——
#19. مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟
#20. جتنا قریب اتنا ______؟
#21. دھوبی کا کتا ______ کا نہ _____ کا۔
#22. پہلے دور میں خوشی سے ______ دیئے جلائے جاتے تھے؟
#23. غریب ـــــــــــــ بچے فاقوں مررئے ہیں۔
#24. کھیر پکائی جتن سے ______ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا۔
#25. اردو کا پہلا صاحبِ کلیات شاعر کون ہے؟
#26. فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟
#27. درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں
#28. ایفائے عہد دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ایفا کے معنی ــــــــــــ اور عہد معنی وعدہ کے ہیں۔
#29. اردو کی نظری تنقید کا بانی کون ہے؟
#30. میرے گھٹنے میں تکلیف _____ ہے۔
#31. اونٹ ______ نکیل میز پر ہے۔
#32. اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں پر رحم نہیں کرتا
#33. دائمی زندگی کے لیے عارضی زندگی کی قربانی دینا _____ کا سودا نہیں۔
#34. سر سید احمد خان کس تعلیمی ادارے کے بانی تھے؟
#35. جملہ مکمل کریں: خس کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
#36. پشاور صوبہ——–میں واقع ہے
#37. میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں۔
#38. فقرہ مکمل کریں: اسے قے _____ تو باہر چلا جائے۔
#39. حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ ـــــــ کو؟
#40. آپ کی جو ____ کا صدقہ ہے۔
#41. اپنے قلم ــــــــــــ لکھو
#42. جملہ مکمل کریں: تیل دیکھو تیل کی ـــــــ دیکھو؟
#43. نشاں یہی ہےزمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح شام بدلتی ہیں اْن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#44. جائز خواہشات کی تکمیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا بحث ہے
#45. آج کل اس کی قسمت کا ستارہ _____ رہا ہے۔
#46. سچائی، نیکی اور حسن کسی کی ____ نہیں۔
#47. دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کون تھے؟
#48. ۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت کے لیے بہت مفید ہے؟
#49. گفتگو میں سلیقہ، عمل میں مطابقت اور رویوں میں اطاعت پیدا ہوگی تو ــــــــــــــــ حق ادا ہوگا۔
#50. پاکستانی کا پرچم ——- رنگ کاہے
Previous
Finish

Good
Help me