Urdu Quizzes Stage-2

 

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 02. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck

  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20  minutes

  • The correct answers will be displayed after the test 

 

 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟

#2. رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

#3. حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟

#4. توحید کی ضد کیا ہے؟

#5. مگر مچھ کے آنسو بہانا۔ قوائد کی رو سے کیا ہے؟

#6. اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے؟

#7. الفاظ مدح کا مترادف کیا ہے؟

#8. شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟

#9. ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندہی کریں؟

#10. اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

#11. کشور کا معنی کیا ہے؟

#12. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟

#13. غزل کا آخری شعر جس میں شاعر تخلص بیان کرتا ھے

#14. بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟

#15. ایک کہانی بڑی پرانی کو سی صنف ہے؟

#16. وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟

#17. افسانہ حج اکبر کس کا شاہکار افسانہ ہے؟

#18. مسافر کا متضاد کیا ہے؟

#19. لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟

#20. سندھ کے اس شاعر کا نام بتائیے جس نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے مجموعہ کلام شاہ جو رسالو کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا؟

#21. درست محاورے کا انتخاب کریں؟

#22. مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟

#23. فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟

#24. افسانوں کا مجموعہ ‘خیالستان’ کس کی تصنیف ہے؟

#25. مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں؟

#26. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟

#27. قواعد کی رو سے ‘ہنسی مذاق’ کون سے الفاظ ہیں؟

#28. میر انیس بنیادی طور پر ــــــــــــــــ ایک شاعر تھے۔

#29. آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟

#30. رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟

#31. نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟

#32. عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

#33. وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟

#34. مشہور ناول راجہ گدھ کس کی تصنیف ہے؟

#35. وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟

#36. بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کس مصنف کی کتب ہیں؟

#37. خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟

#38. ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟

#39. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟

#40. نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟

#41. وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

#42. سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟

#43. الفاروق کتاب کس نے لکھی؟

#44. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے

#45. درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟

#46. امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟

#47. مشہور نظم ‘مدوجزر اسلام’ کس نے لکھی ہے؟

#48. قواعد کی رو سے ‘مہاراجہ’ کونسا اسم ہے؟

#49. شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

#50. امکان سے امکانات۔ یہ اسم کی کون سی قسم ہے؟

Previous
Finish

4 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *