Urdu Quizzes Stage-2
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 02. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟
#2. قواعد کی رو سے ‘ہنسی مذاق’ کون سے الفاظ ہیں؟
#3. نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟
#4. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟
#5. مشہور ناول راجہ گدھ کس کی تصنیف ہے؟
#6. آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟
#7. سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟
#8. امکان سے امکانات۔ یہ اسم کی کون سی قسم ہے؟
#9. مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟
#10. وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
#11. درست محاورے کا انتخاب کریں؟
#12. بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟
#13. وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟
#14. سندھ کے اس شاعر کا نام بتائیے جس نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے مجموعہ کلام شاہ جو رسالو کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا؟
#15. قواعد کی رو سے ‘مہاراجہ’ کونسا اسم ہے؟
#16. وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
#17. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟
#18. عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
#19. اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے؟
#20. رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
#21. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
#22. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے
#23. لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟
#24. مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں؟
#25. مسافر کا متضاد کیا ہے؟
#26. ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
#27. مشہور نظم ‘مدوجزر اسلام’ کس نے لکھی ہے؟
#28. اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟
#29. غزل کا آخری شعر جس میں شاعر تخلص بیان کرتا ھے
#30. رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
#31. مگر مچھ کے آنسو بہانا۔ قوائد کی رو سے کیا ہے؟
#32. درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟
#33. ایک کہانی بڑی پرانی کو سی صنف ہے؟
#34. فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟
#35. حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟
#36. خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟
#37. افسانوں کا مجموعہ ‘خیالستان’ کس کی تصنیف ہے؟
#38. الفاروق کتاب کس نے لکھی؟
#39. وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟
#40. میر انیس بنیادی طور پر ــــــــــــــــ ایک شاعر تھے۔
#41. افسانہ حج اکبر کس کا شاہکار افسانہ ہے؟
#42. ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندہی کریں؟
#43. شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟
#44. شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
#45. الفاظ مدح کا مترادف کیا ہے؟
#46. نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟
#47. امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟
#48. بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کس مصنف کی کتب ہیں؟
#49. توحید کی ضد کیا ہے؟
#50. کشور کا معنی کیا ہے؟
