Urdu Quizzes Stage-19
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 19. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail!
No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. جملہ اسمیہ کے کتنے بنیادی اجزاء ہوتے ہیں؟
#2. درج ذیل میں سے درست اعراب والا لفظ منتخب کریں؟
#3. حروف مدہ کے بعد نہ سکون ہو نہ ہمزہ ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#4. درج ذیل میں سے کون سا لفظ فعل ناقص کی مثال ہے؟
#5. وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
#6. جن حروف سے جملے میں زور پیدا ہوتا ہے، انہیں کیا کہتے ہیں؟
#7. درج ذیل میں سے کون سے دو حروف خیشومیہ کہلاتے ہیں؟
#8. پانی لاؤ کونسا صیغہ ہے؟
#9. علمِ بیان میں خفیہ بات یا اشارے سے بات کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
#10. جملہ جب مکمل ہو اور مکمل وقفہ ہو تو اسے قواعد کی رو سے کیا کہتے ہیں؟
#11. عربی زبان میں حروفِ مجہوره کی تعداد کتنی ہے؟
#12. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
#13. درج ذیل میں سے تشبیہ کی مثال کونسی ہے؟
#14. قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
#15. ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _____ کہلاتے ہیں۔
#16. قواعد کی رو سے “واہ واہ” کیا ہے؟
#17. گاڑی، حادثہ، سڑک کونسے الفاظ ہیں؟
#18. اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
#19. شازیہ جھولا جھولتی ہے یہ جملہ کس زمانے میں لکھا گیا ہے؟
#20. عربی زبان میں حروفِ علت کی تعداد کتنی ہے؟
#21. صبر اور شکر کرنے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے، اس جملے میں حروف عطف کونسی ہے؟
#22. وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
#23. درج ذیل میں سے کونسا لفظ اسم معرفہ ہے؟
#24. وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
#25. درج ذیل میں سے کون سا حرف صفیری بھی ہے اور زور سے (بھاری) ادا ہوتا ہے؟
#26. فصلُ الصَّیفِ ترکیب کے لحاظ سے کیا ہے؟
#27. جملہ فائزہ نے کتاب خریدی، میں کتاب کس ترکیب نحوی میں آتا ہے؟
#28. وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
#29. ایسا جملہ جس میں فعل، فاعل اور مفعول ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
#30. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
#31. “مسکراہٹ” کس قسم کا اسم ہے؟
#32. “فَعَاقَبْتُمْ” کے معنی کیا ہیں؟
#33. کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
#34. درج ذیل میں سے کون سے حروف ذُلقیہ کہلاتے ہیں؟
#35. کسی بھی لفظ سے پہلے لگائی جانے والی علامت کیا کہلاتی ہے؟
#36. وہ ضمیر (میں، ہم) جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟
#37. درج ذیل میں سے کون سے دو حروف قریب الصوت ہیں؟
#38. میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟
#39. درج ذیل میں سے کون سا حرف حرفِ علت ہے؟
#40. ایسے حروف جو بلانے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
#41. صفت اور موصوف کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟
#42. حرا ذہین ہے میں حرا کیا ہے؟
#43. وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
#44. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
#45. “فَعَاقَبْتُمْ” میں کتنے حروف مستعملہ ہیں؟
#46. ہتھوڑا کس قسم کا اسم ہے؟
#47. درج ذیل میں سے اچھا گھوڑا کونسا مرکب ہے؟
#48. ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
#49. جنس کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
#50. اگر بارش نہ ہوتی۔ اس میں اگر کیا ہے؟
Previous
Finish
