Urdu Quizzes Stage-17

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 17. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck

  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20  minutes

  • The correct answers will be displayed after the test 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے

#2. اگر چہ کون سا حرف ہے؟

#3. گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟

#4. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟

#5. حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟

#6. ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟

#7. وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟

#8. یہ ان دنوں کا ذکر ———- کے دانت پہ بجلی گری

#9. کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے

#10. خاکہ سے کیا مراد ہے؟

#11. دنیا میں سب سے پہلا مثنون نگار کون ہے؟

#12. ہو بارہ ہونا” کیا ہے ____؟”

#13. ۔بچوں کےلیے سب سے زیادہ کس نے کتابیں لکھیں

#14. دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟

#15. ہتھیلی پر ۔۔۔۔ جمانا

#16. اردو میں خاکہ نگاری کا آغاز کس تحریر سے ہوا؟

#17. کافور ہونا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

#18. غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟

#19. اختر حسین جعفری نے نظم “تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں” کس کی موت پر لکھی؟

#20. شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟

#21. درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟

#22. تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟

#23. سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟

#24. آج مرے کل دوسرا دن سے کیا مراد ہے؟

#25. مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟

#26. ہر بند کا اخری شعر جو بار بار رجوع کرے کھلاتا ھے

#27. وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟

#28. اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟

#29. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

#30. کسی شخصیت کے خدو خال کے ساتھ ساتھ اس کی سیرت، کردار کی بھی عکاسی کی جائے، ادب کی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟

#31. میر حسن کی مثنویات کی تعداد کتنی ہے؟

#32. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

#33. مندرجہ ذیل میں سے کون اردو زبان کے ماہر لسانیات تھے؟

#34. اردو طنز و مزاح کا باقاعدہ آغاز کس دور میں ہوا؟

#35. ایک کہانی بڑی پرانی کو سی صنف ہے؟

#36. لازم و ملزوم ہیں کیونکہ مزاح کے بغیر طنز دل آزاری کا سبب بنتا ہے, جو کہ ایک مخلص ادیب کا شیوہ نہیں۔ _____

#37. کیوں، کیسے، کب۔ اسم نکرہ کے مطابق یہ ــــــــــــــــــــــــ ہیں۔

#38. ہندی صنف نظم ووہا مشتعمل ہوتا ہے

#39. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا

#40. کس نے اردو نثر کو مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا؟

#41. یدطولی سے کیا مراد ہے؟

#42. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آپ کی خیریت مطلوب ہے

#43. صدیوں جدید دنیا میں سے کون سے شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟

#44. اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟

#45. پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

#46. طنز و مزاح کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟

#47. گرائمر کی رو سے لاہور ــــــــــــــــــــــــــ ہے۔

#48. نظم “مسلمانان الجزائر” کس مجموعے سے ماخوذ ہے؟

#49. صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت “زبانی شاعر” کہا جاتا ہے؟

#50. گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟

#51. درج ذیل میں سے بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟

#52. رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟

#53. وہ کونسی کہانیاں ہیں جو سینہ در سینہ اور نسل در نسل چلتی آرہی ہیں؟

#54. بہار شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں۔ عمر دراز مانگ کے لائے تھے _____؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *