Urdu Quizzes Stage-17
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 17. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟
#2. ہندی صنف نظم ووہا مشتعمل ہوتا ہے
#3. کس نے اردو نثر کو مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا؟
#4. ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟
#5. نظم “مسلمانان الجزائر” کس مجموعے سے ماخوذ ہے؟
#6. مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟
#7. میر حسن کی مثنویات کی تعداد کتنی ہے؟
#8. تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
#9. ہتھیلی پر ۔۔۔۔ جمانا
#10. اردو میں خاکہ نگاری کا آغاز کس تحریر سے ہوا؟
#11. گرائمر کی رو سے لاہور ــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
#12. پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
#13. یدطولی سے کیا مراد ہے؟
#14. اگر چہ کون سا حرف ہے؟
#15. وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟
#16. شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
#17. وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
#18. اردو طنز و مزاح کا باقاعدہ آغاز کس دور میں ہوا؟
#19. بہار شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں۔ عمر دراز مانگ کے لائے تھے _____؟
#20. مندرجہ ذیل میں سے کون اردو زبان کے ماہر لسانیات تھے؟
#21. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے
#22. کسی شخصیت کے خدو خال کے ساتھ ساتھ اس کی سیرت، کردار کی بھی عکاسی کی جائے، ادب کی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
#23. رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
#24. کیوں، کیسے، کب۔ اسم نکرہ کے مطابق یہ ــــــــــــــــــــــــ ہیں۔
#25. طنز و مزاح کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟
#26. گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟
#27. دنیا میں سب سے پہلا مثنون نگار کون ہے؟
#28. اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟
#29. دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟
#30. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا
#31. ایک کہانی بڑی پرانی کو سی صنف ہے؟
#32. لازم و ملزوم ہیں کیونکہ مزاح کے بغیر طنز دل آزاری کا سبب بنتا ہے, جو کہ ایک مخلص ادیب کا شیوہ نہیں۔ _____
#33. گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟
#34. سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟
#35. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
#36. وہ کونسی کہانیاں ہیں جو سینہ در سینہ اور نسل در نسل چلتی آرہی ہیں؟
#37. اردو ادب کی اصطلاح میں خاکہ سے مراد کیا ہے؟
#38. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
#39. کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے
#40. صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت “زبانی شاعر” کہا جاتا ہے؟
#41. آج مرے کل دوسرا دن سے کیا مراد ہے؟
#42. ہر بند کا اخری شعر جو بار بار رجوع کرے کھلاتا ھے
#43. اختر حسین جعفری نے نظم “تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں” کس کی موت پر لکھی؟
#44. ۔بچوں کےلیے سب سے زیادہ کس نے کتابیں لکھیں
#45. صدیوں جدید دنیا میں سے کون سے شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟
#46. اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
#47. یہ ان دنوں کا ذکر ———- کے دانت پہ بجلی گری
#48. درج ذیل میں سے بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟
#49. حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟
#50. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
#51. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آپ کی خیریت مطلوب ہے
#52. ہو بارہ ہونا” کیا ہے ____؟”
#53. غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟
#54. کافور ہونا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
Previous
Finish
