Urdu Quizzes Stage-16
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 16. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. “شیخین” کا مطلب کیا ہے؟
#2. معنی کا انتحاب کریں : گراں
#3. مشہور ناول’’ خدا کے بستی‘‘ مصنف کا کیا نام ہے ؟
#4. مفید
#5. وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟
#6. چھوٹوں کے ساتھ ——- سے پیش آؤ
#7. پنجاب کے کس شاےر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟
#8. کرنيں کس مصنف کا مجموعہ ھے؟
#9. وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟
#10. مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟
#11. پان دان سے کیا مراد ہے؟
#12. مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں
#13. وصال
#14. وجی کی جمع ھے؟
#15. ناپید کے کیا معنی ہیں
#16. پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے
#17. پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟
#18. مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبر نام کون سا ہے؟
#19. میز کرسی کس قسم کے اسم ھیں؟
#20. ڈاکٹر شفيق الر حمان کھاں پيدا ھوٗے؟
#21. چراغ پا ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے
#22. پاکستانی کا پرچم ——- رنگ کاہے
#23. يميز کا مطلب ھے؟
#24. وہ حروف جن پر “ال” عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔
#25. پختہ
#26. پنجاب کی مادری زبان ہے ——
#27. پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے
#28. معنی کا انتحاب کریں : جدت
#29. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
#30. مکا کا مطلب ہے؟
#31. معنی کا انتحاب کریں : پسماندہ
#32. معنی کا انتحاب کریں : فرسودہ
#33. وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
#34. مقبولیت
#35. مندرجہ ذیل میں سے مزکر الفاظ کو الگ کریں
#36. وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال ھو کیا کھلاتا ھے؟
#37. وحشت
#38. پطرس کے مضامیں چھپ کئے/گیا
#39. نشاں یہی ہےزمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح شام بدلتی ہیں اْن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#40. وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟
#41. ڈاکٹر شفيق کا سال ولادت ھے؟
#42. يصدون کا مطلب ھے؟
#43. وہ کلمہ جو اکیلا تو کچھ راے نہ دے لیکن دوسرے کلمات کے ساتھ مل کر راے دے اور اس میں تعلق پیدا کرے
#44. نیم بیداری اور بیماری قواعد کی رو سے کیا ھے ؟
#45. معنی کا انتحاب کریں : چکاچوند
#46. مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟
#47. کتربیونت کا مترادف کیا ہے؟
#48. معنی کا انتحاب کریں : باراں
#49. پسماندہ
#50. مشہور کتاب نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟
Previous
Finish
