Urdu Quizzes Stage-15
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 15. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟
#2. زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔
#3. لفظ آشیانہ کا مترادف کیا ہے؟
#4. سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟
#5. لفظ استقامت کا مترادف کیا ہے؟
#6. مرثیہ نگار نام کا انتخاب کریں
#7. لفظ لاغر کا مترادف کیا ہے؟
#8. مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟
#9. لفظ جفا کا متضاد کیا ہے؟
#10. مسلمان کا مونث بتائیں
#11. فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟
#12. شہر آشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑا نام بتائیں؟
#13. علم کے معني کے ھں
#14. سخی
#15. سنسان کا متضاد لفظ کون سا ھے؟
#16. علم ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے———- ہے
#17. لفظ آہن کا متضاد کیا ہے؟
#18. مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟
#19. مترادف الفاظ بتائیں توکل
#20. سے آراستا لوگ خدا ک زيادہ قريب ھو تے ھيے؟______
#21. عجلت
#22. لفظ زہد کا مترادف کیا ہے؟
#23. ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں——ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟
#24. قائداعظم پاکستان کے ——–ہیں
#25. شفا
#26. لفط متواتر کا ہم معنی لفظ کیا ہے؟
#27. پیادہ کا متضاد کیا ہے؟
#28. صوفیا کا واحد کیا ھے؟
#29. مان نہ مان میں تیرا ۔۔۔۔۔۔۔
#30. ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟
#31. قدرت
#32. لفظ حاکم کا متضاد کیا ہے ؟
#33. محفل کا مترادف لفز کون سا ھے؟
#34. لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
#35. غریب ـــــــــــــ بچے فاقوں مررئے ہیں۔
#36. لفظ “آب” کا مترادف کیا ہے؟
#37. رباعی کس زبان کا لفظ ہے؟
#38. طيب کا مطلب ھے؟
#39. شہر آشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟
#40. شاعر اپنے اصل نام کی جگہ جو نام استعمال کرتا ھے اسے کیا کھتے ھیں؟
#41. لیلٰی کے خطوط کس کی کتاب ہے؟
#42. فنون مجلہ کس نے لکھی
#43. قلیل
#44. سرمایہ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو نفع کہتے ہیں
#45. قناعت
#46. قرت العین ھیدر کی وجہ شھرت کیا ھے؟
#47. مترادف الفاظ بتائیں رغبت
#48. متضاد الفاظ بتائیں کارآمد
#49. فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟
#50. شمس العماء اسم علم کی کونسی قسم ہے؟
Previous
Finish
