Urdu Quizzes Stage-14
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 14. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟
#2. جنون
#3. تمام کائنات کا خالق ہے —–
#4. زر کے لفظی معنی کیا ہیں
#5. انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟
#6. جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟
#7. حجارہ کا واحد ھے؟
#8. خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟
#9. بے شک ﷲ کے نزدیک دین ——-ہی ہے
#10. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی ـــــ قسمیں ہیں۔
#11. بدنامی
#12. برف پگھلنا قواد کی رو سے کیا ھے؟
#13. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#14. بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟
#15. حریف کا متضاد کون سا لفظ ھے؟
#16. درست جملے کا انتخاب کرے: ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا
#17. باآور
#18. اونچی دکان—— پکوان
#19. بھٹک کا صیح جملہ کون سا ھے؟
#20. بدبخت کا الٹ کیا ھے؟
#21. ایثار کا کیا مطلب ھے؟
#22. اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی
#23. جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟
#24. تاثیر
#25. ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟
#26. حرف آنا
#27. تصديہ کا مطلب ھے؟
#28. رحم کرنا خدا کی سب سے——صفت ھے
#29. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
#30. دوات، میز، کرسی اسم ہیں
#31. تسخیر
#32. ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#33. ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
#34. ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
#35. ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
#36. ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟
#37. جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
#38. ایسی “و” جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔
#39. تعصب
#40. انقلابی شاعر کس کا خطاب ہے
#41. باغیچہ کا سا اسم ھے؟
#42. جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے
#43. حروف تھجی کے اعتبار سے کون سا لفط لغت میں پھلے آے گا
#44. حجارہ کا مطلب ھے؟
#45. ایسی “و” جو خوب کھل کر نہ پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے
#46. انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
#47. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
#48. خدا نے انسان کو —-سے پيدا کیا ھيے؟
#49. دو معنوں والے الفاظ کیا کھلاتے ھیں؟
#50. بریانی کی خوشبو سے منہ میں ——بھر آیا
Previous
Finish
