Urdu Quizzes Stage-14

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 14. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck

  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20  minutes

  • The correct answers will be displayed after the test 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. حجارہ کا مطلب ھے؟

#2. ایسی “و” جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔

#3. بریانی کی خوشبو سے منہ میں ——بھر آیا

#4. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟

#5. جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟

#6. ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

#7. اونچی دکان—— پکوان

#8. ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟

#9. بھٹک کا صیح جملہ کون سا ھے؟

#10. دو معنوں والے الفاظ کیا کھلاتے ھیں؟

#11. جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟

#12. خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟

#13. ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟

#14. اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی

#15. باغیچہ کا سا اسم ھے؟

#16. ایثار کا کیا مطلب ھے؟

#17. رحم کرنا خدا کی سب سے——صفت ھے

#18. برف پگھلنا قواد کی رو سے کیا ھے؟

#19. ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟

#20. جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے

#21. دوات، میز، کرسی اسم ہیں

#22. زر کے لفظی معنی کیا ہیں

#23. حجارہ کا واحد ھے؟

#24. تسخیر

#25. جنون

#26. بے شک ﷲ کے نزدیک دین ——-ہی ہے

#27. حروف تھجی کے اعتبار سے کون سا لفط لغت میں پھلے آے گا

#28. انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟

#29. ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟

#30. بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟

#31. حرف آنا

#32. بدنامی

#33. تصديہ کا مطلب ھے؟

#34. انقلابی شاعر کس کا خطاب ہے

#35. بدبخت کا الٹ کیا ھے؟

#36. انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟

#37. تعصب

#38. تاثیر

#39. جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟

#40. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

#41. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟

#42. ایسی “و” جو خوب کھل کر نہ پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے

#43. خدا نے انسان کو —-سے پيدا کیا ھيے؟

#44. ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟

#45. ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

#46. درست جملے کا انتخاب کرے: ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا

#47. تمام کائنات کا خالق ہے —–

#48. حریف کا متضاد کون سا لفظ ھے؟

#49. باآور

#50. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی ـــــ قسمیں ہیں۔

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *