Urdu Quizzes Stage-13
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 13. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ــــــ آتا ہے؟
#2. اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
#3. اجرت کے معنی ہیں
#4. استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
#5. اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتےہیں؟
#6. اطاعت
#7. آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے
#8. ادیب کی جمع بتائیں
#9. کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے
#10. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولا نا الطاف حسین حالی پانی پت (انڈیا ) میں کب پیدا ہوئے
#11. الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے؟
#12. کیا آپ اُردو زبان کے اُس پہلے ادیب کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اُردو زبان میں ہر قسم کے مضامین ادا کرنے کی صلاحیت و قابیت موجود ہے
#13. افراط کا مترادف کیا ہے
#14. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
#15. اسلم کا بھای کون سا مرکب ھے؟
#16. افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
#17. افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
#18. کتنی مرتبہ زمیندار اخبار کی کئی کئی ہزار روپے کی ضمانتیں ضبط ہوئیں
#19. کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے
#20. اداسی
#21. افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
#22. اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟
#23. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے
#24. افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟
#25. اساطير کا مطلب ھے؟
#26. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا
#27. کتاب چاند نگرکا مصنف کون ہے
#28. کیا آپ تا سکتے ہیں کہ نوائے کاریگر کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے
#29. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
#30. اشغلا چھوڑنا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
#31. اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟
#32. کیا آپ سرسید احمد خان کے شروع کے اُستاد کانام بتا سکتے ہیں
#33. افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
#34. اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے
#35. کتاب لاہور کا بدستان کی تصنیف ہے
#36. ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟
#37. ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#38. کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے
#39. اساطير کا واھد ھے؟
#40. افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
#41. ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟
#42. اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں
#43. ہماری فوج نے___________سے دشمن کا مقابلہ کیا
#44. کتاب طیور آوارہ کامصنف کون ہے
#45. یہ میز___________کابنا ہوا ہے
#46. یاسیت کا امام کس کا خطاب ہے
#47. ہم حضورﷺ کی ___________ہیں
#48. اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟
#49. کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتا
#50. کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیا
Previous
Finish
