Urdu Quizzes Stage-13
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 13. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟
#2. اشغلا چھوڑنا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
#3. ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#4. افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
#5. یہ میز___________کابنا ہوا ہے
#6. کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے
#7. کتاب چاند نگرکا مصنف کون ہے
#8. کیا آپ اُردو زبان کے اُس پہلے ادیب کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اُردو زبان میں ہر قسم کے مضامین ادا کرنے کی صلاحیت و قابیت موجود ہے
#9. اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟
#10. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولا نا الطاف حسین حالی پانی پت (انڈیا ) میں کب پیدا ہوئے
#11. افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
#12. کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیا
#13. افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
#14. اساطير کا واھد ھے؟
#15. افراط کا مترادف کیا ہے
#16. کیا آپ سرسید احمد خان کے شروع کے اُستاد کانام بتا سکتے ہیں
#17. اجرت کے معنی ہیں
#18. افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟
#19. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
#20. ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟
#21. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے
#22. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا
#23. اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتےہیں؟
#24. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
#25. افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
#26. کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے
#27. اداسی
#28. کتاب لاہور کا بدستان کی تصنیف ہے
#29. اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟
#30. ادیب کی جمع بتائیں
#31. کیا آپ تا سکتے ہیں کہ نوائے کاریگر کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے
#32. آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے
#33. افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
#34. کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتا
#35. اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
#36. ہماری فوج نے___________سے دشمن کا مقابلہ کیا
#37. کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے
#38. ہم حضورﷺ کی ___________ہیں
#39. ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟
#40. استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
#41. اسلم کا بھای کون سا مرکب ھے؟
#42. اطاعت
#43. اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے
#44. اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ــــــ آتا ہے؟
#45. اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں
#46. کتنی مرتبہ زمیندار اخبار کی کئی کئی ہزار روپے کی ضمانتیں ضبط ہوئیں
#47. اساطير کا مطلب ھے؟
#48. کتاب طیور آوارہ کامصنف کون ہے
#49. الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے؟
#50. یاسیت کا امام کس کا خطاب ہے
Previous
Finish
