Urdu Quizzes Stage-12
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 12. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے
#2. کتاب ماہ تمام کی تصنیف ہے
#3. میں برکت ہے ___________-
#4. عبدالکریم کا قلمی نام کیا ہے
#5. غلام حسین سوز کا قلمی نام کیا ہے
#6. کتاب جیل کے دن جیل کی راتیں کا مصنف کون ہے
#7. مولانا ابوالکلام آزاد نے بمبئی سے کون سا اخبار جاری کیا تھا
#8. مصیبت میں کسی کے ___________آنا نیکی ہے
#9. کتاب برزخ کس کی تصنیف ہے
#10. وہ کلام جس میں ایک لفظ مثبت او ر دوسرا منفی ہوتو اسے کیا کہتے ہیں
#11. حالی کا اصل نام کیا ہے
#12. نہ جانے آنگن ٹیڑھا___________
#13. مشہو ر پاکستانی ڈرامہ تنہایاں کس کی تخلیق ہے
#14. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو
#15. کتاب نوائے کارگرکامصنف کون ہے
#16. کتاب نشاط روح کا مصنف کون ہے
#17. میاں عبدالحمید کا قلمی نام کیا ہے
#18. نبی حسن کا قلمی نام کیا ہے
#19. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے
#20. ماہرالقادری کا اصل نام کیا ہے
#21. : محمد اکبر کا قلمی نام کیا ہے؟
#22. سرۃ النبی ؐ کی بقیہ جلدیں کس نے تحریر کیں
#23. مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
#24. محمد رستم کیانی کی ایک مشہور کتاب کو آدم جی کا ادبی انعام ملا اس کتاب کا نام کیا ہے
#25. سیف سلیمانی کس عظیم ڈارمہ نگار کی تخلیق ہے
#26. لسان الامت کا خطاب کس کا ہے
#27. عبدالوہاب کا قلمی نام کیا ہے
#28. کتاب موم کی گلیاں کس کی تصنیف ہے
#29. میں خیانت نہ کرو___________
#30. کابدلہ احسان ہے——–
#31. لفظ ہارکا متضاد کیا ہے
#32. کتاب ریزہ ریزہ کا مصنف کون ہے
#33. مشہور شعری مجموعہ ہمز ادداد کھ کس معروف پاکستانی شاعر مصنف اور سیا ستدان کا ہے
#34. محمد ابراہیم بیگ کا قلمی نام کیا ہے
#35. عطاءﷲخاں کا قلمی نام کیا ہے
#36. کتاب ایک محبت سو افسانے کا مصنف کون ہے
#37. میرے سوال کا ___________ دو
#38. حسین پاشا کا قلمی نام کیا ہے
#39. کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے
#40. کتاب تذکرہ کس کی تصنیف ہے
#41. فردوسی اسلام کس کا خطاب ہے
#42. حکیم ناصر کس کا قلمی نام ہے
#43. لفظ نور کا مترادف بتائیں
#44. مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
#45. لفظ ہارکا مترادف بتائیں
#46. کتاب اندر سبھاکس کی تصنیف ہے
#47. حافظ امرتسری کا اصل نام کیا ہے
#48. شراب کیلئے لفظ آب خرام استعمال ہوتا ہے بتائیے یہ شراب کیلئے کیا ہے
#49. چھوٹوں کے ساتھ _________ سے پیش آؤ
#50. کتاب رم جھم کا مصنف کون ہے
Previous
Finish
