Urdu Quizzes Stage-11
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 11. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test
Start Test
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. سرسید احمد خان کے گلے میں اکثر ایک رومال بندھا رہتا تھا کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں
#2. تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے
#3. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو
#4. زمیندار اخبار کے آخری ایڈیٹر کانام بتائیے
#5. تنویر سپرا کس کا قلمی نام ہے
#6. مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
#7. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#8. جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے
#9. تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے
#10. ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#11. بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں
#12. ساقی گجراتی کا اصل نام کیا ہے
#13. اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں
#14. جرمن ادب کا بادشاہ کس کا خطاب ہے
#15. افضل منہاس کس کا قلمی نام ہے
#16. بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے
#17. ان میں سے کس کو بابائے بلوچی سے بھی جانا جاتا ہے
#18. کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے
#19. اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے
#20. بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے
#21. ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں
#22. بتائیے رابند ناتھ ٹیگور کو ء میں کیا لکھنے پر ادب کا نوبل پرائز ملا تھا
#23. احمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے
#24. ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا
#25. اسرار احمد کا قلمی نام کیا ہے
#26. ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے
#27. ——کرے انسان توکیا نہیں ہوسکتا
#28. ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں
#29. تبسم کاشمیری کا اصل نام کیا ہے
#30. آتش کا اصل نام کیا ہے
#31. مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
#32. ارشد حسین کا قلمی نام کیا ہے
#33. بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے
#34. بنات النعش کس شہر آفاق مصنف کی لکھی ہوئی ہے
#35. بتائیے سیرۃ النبی علامہ شبلی نعمانی نے تحریر کی بتائیے اسکی پہلی جلد کب مکمل ہوئی ]
#36. انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے
#37. داغ کا اصل نام کیا ہے
#38. جس کا کام اسی کو
#39. ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#40. جمیل جالبی کس کا قلمی نام ہے
#41. اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے
#42. بزرگوں کا——-کرو
#43. راجپوتانہ کی ریاست ٹونک میں کونسا شاعر پیدا ہوا
#44. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:
#45. —–گلاس میں پانی
#46. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟
#47. بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے
#48. اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا
#49. آپ کے آنے سے ہماری محفل کو——چاند لگ گئے
#50. بتائیے ابوبکر شبلی اور جنید بغدادی کی سوانح عمریاں کس نے لکھیں
Previous
Finish
