Urdu Quizzes Stage-11

 

Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 11. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck

  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20  minutes

  • The correct answers will be displayed after the test 

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے

#2. اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا

#3. بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے

#4. اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے

#5. جس کا کام اسی کو

#6. تنویر سپرا کس کا قلمی نام ہے

#7. ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں

#8. ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

#9. ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

#10. تبسم کاشمیری کا اصل نام کیا ہے

#11. بتائیے رابند ناتھ ٹیگور کو ء میں کیا لکھنے پر ادب کا نوبل پرائز ملا تھا

#12. بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے

#13. کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے

#14. بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے

#15. ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا

#16. ان میں سے کس کو بابائے بلوچی سے بھی جانا جاتا ہے

#17. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:

#18. ساقی گجراتی کا اصل نام کیا ہے

#19. داغ کا اصل نام کیا ہے

#20. راجپوتانہ کی ریاست ٹونک میں کونسا شاعر پیدا ہوا

#21. آتش کا اصل نام کیا ہے

#22. مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

#23. مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

#24. جمیل جالبی کس کا قلمی نام ہے

#25. بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں

#26. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟

#27. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

#28. ——کرے انسان توکیا نہیں ہوسکتا

#29. اسرار احمد کا قلمی نام کیا ہے

#30. احمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے

#31. جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے

#32. تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے

#33. آپ کے آنے سے ہماری محفل کو——چاند لگ گئے

#34. بتائیے سیرۃ النبی علامہ شبلی نعمانی نے تحریر کی بتائیے اسکی پہلی جلد کب مکمل ہوئی ]

#35. انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے

#36. اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں

#37. ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں

#38. تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے

#39. سرسید احمد خان کے گلے میں اکثر ایک رومال بندھا رہتا تھا کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں

#40. بنات النعش کس شہر آفاق مصنف کی لکھی ہوئی ہے

#41. اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے

#42. بتائیے ابوبکر شبلی اور جنید بغدادی کی سوانح عمریاں کس نے لکھیں

#43. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو

#44. ارشد حسین کا قلمی نام کیا ہے

#45. بزرگوں کا——-کرو

#46. —–گلاس میں پانی

#47. افضل منہاس کس کا قلمی نام ہے

#48. زمیندار اخبار کے آخری ایڈیٹر کانام بتائیے

#49. بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے

#50. جرمن ادب کا بادشاہ کس کا خطاب ہے

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *