Urdu Quizzes Stage-10
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 10. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test is completed.
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟
#2. ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#3. علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟
#4. کہا جاتا ہے قوالی کے خالق تھے
#5. ماں کہتی ہے میرا چاند آیا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
#6. حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
#7. ایک چیزکا کسی خاص خوبی کی وجہ سےدوسری چیز کے مانند قرار دینا کیا کھلاتا ھے؟
#8. اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
#9. اردو کا دور زریں کن دو شعرا کے عھد کو کھا جاتا ھے؟
#10. کتاب ایک محبت سو افسانے کے مصنف کون ہے
#11. تشبیہہ کے ارکان کی تعداد ـــــــ ہوتی ہے؟
#12. عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
#13. وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟
#14. Meaning of “maqta”…? مقطع کا مطلب کیا ہے؟
#15. اردو کا معنی
#16. بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟
#17. مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟
#18. ہلال سے کیا مراد ہے
#19. ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
#20. بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟
#21. علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل……… کو ہوئی
#22. .ہجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتحب کریں__ علامتی, الامتی, علا متی, الامطی
#23. Who is the Shakespeare of Urdu literature? اردو ادب کا شیکسپیئر کون ہے؟
#24. . بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔
#25. بحر ظلمت کسے کہتے ہیں
#26. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں
#27. میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں۔
#28. کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
#29. تصنیف کی جمع کیا ہے؟
#30. پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے
#31. مساوات
#32. جو نظم کسی بادشاہ يا کسی دولت مند آدمی کی تعريف ميں لکھی جاٗے ———کھلاتی ھے؟
#33. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#34. ——نو دو
#35. مرزا اسداللہ خان کا تخلص کیا تھا؟
#36. جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے
#37. اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں
#38. دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
#39. اردو کا شیلے کس کا خطاب ہے
#40. ڈرامہ “اندھیرا اجالا” کس ادیب کا ہے؟
#41. اقتصادی تعاون سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعاون ہے
#42. انیس کا اصل نام کیا ہے
#43. بتائیے لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے
#44. باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟
#45. شاعر جو اختتامی شعر میں تخلص بیان کرتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں
#46. ناپید ہونے کا مطلب کیا ہے
#47. ——-جس نظم ميں اوليا اللہ کعی تعريف لکھی جاےمنقبت
#48. دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
#49. گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
#50. غزل کے آخری شعر جس میں تخلص نہ ہواسے کیا کہتےہیں
