Urdu Quizzes Stage-10
Here you’ll find the most important and repeated Urdu past paper questions – Quiz Stage 10. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck
-
Total Quizzes: 50
-
Total Questions: 50
-
Total Marks: 50
-
Time Allowed: 20 minutes
-
The correct answers will be displayed after the test is completed.
Result
Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!
Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!
#1. دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
#2. علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟
#3. حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
#4. ہلال سے کیا مراد ہے
#5. باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟
#6. مساوات
#7. گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
#8. پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے
#9. ایک چیزکا کسی خاص خوبی کی وجہ سےدوسری چیز کے مانند قرار دینا کیا کھلاتا ھے؟
#10. جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے
#11. دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
#12. .ہجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتحب کریں__ علامتی, الامتی, علا متی, الامطی
#13. جو نظم کسی بادشاہ يا کسی دولت مند آدمی کی تعريف ميں لکھی جاٗے ———کھلاتی ھے؟
#14. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں
#15. اردو کا شیلے کس کا خطاب ہے
#16. علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل……… کو ہوئی
#17. عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
#18. ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
#19. اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
#20. کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
#21. اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں
#22. ناپید ہونے کا مطلب کیا ہے
#23. مرزا اسداللہ خان کا تخلص کیا تھا؟
#24. اقتصادی تعاون سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعاون ہے
#25. بتائیے لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے
#26. ——نو دو
#27. ماں کہتی ہے میرا چاند آیا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
#28. Meaning of maqta
#29. ——-جس نظم ميں اوليا اللہ کعی تعريف لکھی جاےمنقبت
#30. مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟
#31. مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟
#32. ڈرامہ “اندھیرا اجالا” کس ادیب کا ہے؟
#33. Who is the Shakespeare of Urdu literature? اردو ادب کا شیکسپیئر کون ہے؟
#34. . بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔
#35. کہا جاتا ہے قوالی کے خالق تھے
#36. شاعر جو اختتامی شعر میں تخلص بیان کرتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں
#37. غزل کے آخری شعر جس میں تخلص نہ ہواسے کیا کہتےہیں
#38. کتاب ایک محبت سو افسانے کے مصنف کون ہے
#39. انیس کا اصل نام کیا ہے
#40. بحر ظلمت کسے کہتے ہیں
#41. تشبیہہ کے ارکان کی تعداد ـــــــ ہوتی ہے؟
#42. اردو کا معنی
#43. وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟
#44. تصنیف کی جمع کیا ہے؟
#45. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#46. بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟
#47. میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں۔
#48. ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
#49. بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟
#50. اردو کا دور زریں کن دو شعرا کے عھد کو کھا جاتا ھے؟
