PMS Urdu Precis & Comprehension Past Paper 2026 PDF

PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION

Combined Competitive Examination (CCE) 2025

For Recruitment to the Posts of Provincial Management Service (PMS)


SUBJECT: Urdu Precis & Comprehension

Time Allowed: 3 Hours

Maximum Marks: 100


Note:

All the parts (if any) of each Question must be attempted at one place instead of at different places.
Write Q. No. in the Answer Book in accordance with Q. No. in the Q. Paper.
No Page/Space be left blank between the answers. All the blank pages of Answer Book must be crossed.
Extra attempt of any question or any part of the question will not be considered.

سوال نمبر 1: درج ذیل میں سے کسی ایک موضوع پر مضمون لکھئیے۔ (کم از کم الفاظ: ایک ہزار)
(30 نمبر)
  1. خلیج فارس میں کشیدگی اور اس کے خطے پر اثرات
  2. ہندو توا کا نظریہ اور مسلمان
  3. پاکستان میں بجلی کی رسد و طلب کا صنعتوں پر اثر

سوال نمبر 2: درج ذیل اقتباس کی تلخیص کیجیے جو اصل عبارت کے ایک تہائی سے زیادہ نہ ہو۔ تلخیص کا ایک موزوں عنوان بھی دیجیے۔
(15 نمبر)
“احسان” اپنے اولین دور میں بڑا جاندار اور نمائندہ اخبار تھا۔ اس کا سہرا سیٹھ جی کے سر تھا کیونکہ وہ نہایت پا بندِ سنت اخبار نویس تھے۔ مولانا مرتضیٰ احمد خان میکش عربی اور فارسی کے جید عالم ہونے کے علاوہ برصغیر کی سیاسیات پر گہری نگاہ رکھتے تھے اور پابندِ صوم و صلوٰۃ و امورِ مذہبی شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی حضرت علامہ اقبال کے ہاں آمد و رفت کا باقاعدہ سلسلہ جاری تھا۔ ملک نور الہیٰ اگرچہ “احسان” کے مالک تھے لیکن ایک اچھے مالک کی حیثیت میں انہوں نے کبھی “احسان” کے ادارتی معاملات میں مداخلت کرنے کی کوشش نہیں کی تھی۔ ایڈیٹر میکش اور ان کے عملہ ادارت کے اراکین باہمی مشاورت سے پرچہ کی پالیسی اور تدوین و تسوید کے متعلق فیصلے کرتے تھے چنانچہ انقلاب کے مقابلے پر جو کہ یونینسٹ پارٹی کا ترجمان بن گیا تھا روزنامہ “احسان” مسلم لیگ کا نقیب بن کر میدان میں آیا تھا۔

سوال نمبر 3: درج ذیل جملوں کو اس طرح درست کیجیے کہ جملے کی ساخت متاثر نہ ہو۔
(10 نمبر)
  1. تم تو ناک پر مچھر نہیں بیٹھنے دیتے۔
  2. بلی قدموں کی آواز سن کر چکنی ہوگئی۔
  3. آدمی کی پہچان حسب نسب نہیں اعمال سے ہے۔
  4. السلام و علیکم! آپ کہاں ہیں۔
  5. میں آپ کا مشکور رہوں گا۔
  6. مہنگائی دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔
  7. یہ گلاب کا قلم ہے۔
  8. اس کے غیض و غضب کی بات مت پوچھو!
  9. ڈپٹی نذیر احمد اُردو کے پہلے ناول نگار تھے۔
  10. آپ بمعہ اہلِ وعیال تشریف لائیں۔

سوال نمبر 4: درج ذیل میں سے پانچ محاورات کو اس طرح استعمال کیجیے کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے۔
(10 نمبر)
  1. دل کی بھڑاس نکالنا
  2. آسمان سے باتیں کرنا
  3. بھاگی تتر پکڑنا
  4. پگڑی اچھالنا
  5. اودھم مچانا
  6. ہاتھی کے کان میں سونا
  7. دس انگلیاں سورج مکھنی

سوال نمبر 5: درج ذیل اشعار میں سے چار اشعار کی سادہ تشریح معہ شاعر کا نام لکھئیے۔
(20 نمبر)
  1. تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور جسم جاناں
  2. وہ خدایا! یہ زمین تیری نہیں تیری نہیں
  3. کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں
  4. پند میں آکر مصلحت اندیش ہوش
  5. امن برسم ہوا کسے کوئی
  6. رُک میں ہے رقص و رُباہ کہ نہیں
  7. اک نقش چھپا ہے اک نقش دکھاتا ہے
  8. تیرے آپ کی نہیں، تیری نہیں تیری نہیں
  9. ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
  10. عشق ہو مصلحت اندیش تو یہ نامِ الہیٰ
  11. میرے دکھ کی روا کسے کوئی
  12. نہ ہاتھ باگ پہ ہے نہ پا رکاب میں

سوال نمبر 6: انگریزی عبارت کا اُردو میں ترجمہ کیجیے۔
(15 نمبر)
After a while we left the white city walls behind and found ourselves all at once in the desert – in a wide plain, greyish-brown, desolate, dotted with thorny bushes and patches of steppe grass, with low, isolated hills growing out of it like islands in a sea, and hedged in to the east by somewhat higher, rocky ranges, bluishgrey, jagged of outline, barren of all life. All over that forbidding plain there plodded caravans, many of them, in long processions – hundreds and thousands of camels – animal behind animal in single file, loaded with litters and pilgrims and baggage, sometimes disappearing behind hills and then reappearing. Gradually all their paths converged onto a single, sandy road, created by the tracks of similar caravans over long centuries.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *