Islamic Studies Quizzes Stage-36

Here you’ll find the most important and repeated Islamic Studies past paper questions  Quiz Stage 36. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks.Good Luck
  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20 minutes

  •  The correct answers will be displayed after the test is completed.

 
Start Test

Result

Hard work paid off 
congratulations on your success!

Failure isn’t the end, it’s just a new beginning rise and try again!

#1. صلح حدیبیہ کس غزوہِ کے بعد ہوئی؟

#2. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں کتنی مدت تک رہی؟

#3. Which two personalities passed away in the Year of Sorrow? غم کے سال میں کون سی دو شخصیات کا انتقال ہوگیا؟

#4. Who bears the title of Ameen-ul-Ummat? امین الامت کا لقب کس کو ملا؟

#5. The Title of Ameer-ul-Momineen was firstly assumed by ______? امیر المومنین کا لقب سب سے پہلے کس کو دیا گیا؟

#6. Which is eighth month of Islamic Calendar? اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ کون سا ہے؟

#7. What is the Duration of Makki Period? مکی دور کا دورانیہ کیا ہے؟

#8. How many Meeqat of Hajj for outsider Hujjaj? عجمی/دوسرے علاقوں سے آنے والے حجاج کے لیے کتنے میقات ہیں؟

#9. What is the main message of Surah Hujurat? سورہ حجرات کا اصل پیغام کیا ہے؟

#10. What is the Subject of Holy Quran? قرآن پاک کا مضمون کیا ہے؟

#11. Ahzab means? احزاب کا مطلب ہے؟

#12. کس غزوہ کا نام غزوہ حوازن بھی ہے؟

#13. What is the tittle of Hazrat khadija? حضرت خدیجہ کا لقب کیا ہے؟

#14. Prophet SAW recited ______ at the conquest of Makkah. نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر ______ تلاوت فرمائی۔

#15. مواخات کے موقع پر نبی کریم صہ نے کس صحابی کے مکان پر مہاجرین اور انصار کو جمع فرمایا؟

#16. How many Angels participated in the Battle of Badr? غزوہ بدر میں کتنے فرشتے شریک ہوئے؟

#17. غزوہ بدر میں حضور کریم صہ کے سفر کے ساتھی کون تھے؟

#18. حضور صہ نے ایک صحابی کے گھر پر تعمیر شدہ اونچے گنبد کو اس لیے ناپسند کیا کیونکہ اسلام _____؟

#19. Jabal-e-Noor is situated in ______? جبلِ نور کس مقام پر واقع ہے؟

#20. The Holy Prophet SAW was a direct descendant of ____? حضور صلی اللہ علیہ وسلم ____ کی براہ راست اولاد تھے؟

#21. غزوہ تبوک جب پیش آیا وہ _____ کا سال تھا۔

#22. نبی کریم صہ نے مدینہ منورہ پہنچ کر سب سے پہلے کن لوگوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی؟

#23. اطھور الشطر ايمان ميں شطر کا کيا مطلب ہے؟

#24. مدینہ منورہ میں یہودیوں کے کتنے قبائل آباد تھے؟

#25. سلطان صلاح الدین ایوبی نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی؟

#26. How many verses were revealed in the first Wahi? پہلی وحی میں کتنی آیات نازل ہوئیں؟

#27. شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟

#28. The number of famous Islamic months are? مشہور اسلامی مہینوں کی تعداد کتنی ہے؟

#29. Kiramin Katbeen means _____? کراماً کاتبین کا مطلب کیا ہے؟

#30. قرآن مجید کا ایک نام الفرقان ہے جس کے معنی کیا ہیں؟

#31. نبی کریم صہ نے صلح حدیبیہ کے بعد جن فرماں رواؤں کو خط لکھا، ان میں مصر کے بادشاہ کا نام کیا تھا؟

#32. How long was the period of Abbasid dynasty? عباسی خاندان کا دور کتنا طویل تھا؟

#33. Sulah-e-Hudaibiya was signed for how many years? صلح حدیبیہ کے معاہدے کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان جنگ کا معاہدہ کتنے سال کے لیے کیا گیا؟

#34. اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟

#35. How many months declared sacred? کتنے مہینے مقدس قرار دیے گئے؟

#36. Which companion narrated the most number of Hadith? سب سے زیادہ حدیث کس صحابی نے بیان کی؟

#37. Who Translated Holy Quran the first time in Persian? قرآن پاک کا فارسی میں ترجمہ کس نے کیا؟

#38. شاہ ولی اللّٰہ نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کیا تھا؟

#39. Charter of Medina (Misaq-e-Madina) was drafted by Muhammad ﷺ himself. In which Hijra Charter of Madina was drafted? مدینہ کا چارٹر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود تیار کیا تھا۔ مدینہ کا چارٹر کس ہجرھ میں تیار کیا گیا؟

#40. What is the meaning of Ihsan? احسان کا کیا مطلب ہے؟

#41. اور اپنی آواز کو پست رکھو۔ کس کا ترجمہ ہے؟

#42. Salat-e-Khasoof is performed at the occasion of _____? نمازِ خسوف ______ کے موقع پر ادا کی جاتی ہے؟

#43. The “Rukn-e-Azam” of Hajj is ______? حج کا رکن اعظم کونسا ہے؟

#44. When did Hazrat Hamza embraced Islam? حضرت حمزہؓ نے کب اسلام قبول کیا؟

#45. نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے انبیاء پر کتنی چیزوں کی وجہ سے فضیلت دی گئی؟

#46. Who was the representative of Quraish at Hudaybiyyah? صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کی کس نے کی؟

#47. How many Munafiqeen were in Ghazwa-e-Khandaq? غزوہ خندق میں کفار کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا جو مدینہ منورہ پہنچا؟

#48. آپ صہ نے کس کو افضل الاعمال قرار دیا ہے؟

#49. غزوہ حنین میں بنو ہوازن (کافروں) کا سردار کون تھا؟

#50. عقیدہ ختم نبوت کی مثال کس چیز کے تنے سی ہے؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *