Islamic Studies Quizzes Stage-19

Here you’ll find the most important and repeated Islamic Studies past paper questions  Quiz Stage 19. A perfect way to prepare for top competitive exams and score maximum marks. Good Luck

 

  • Total Quizzes: 50

  • Total Questions: 50

  • Total Marks: 50

  • Time Allowed: 20 minutes

  •  The correct answers will be displayed after the test is completed.

 
Start Test

Result

Congratulations! You shine because you dared to work hard when it was tough. Keep glowing!

Fail! No worries — rise, revise, and return stronger!

#1. In which Hijri Ghazwa-e-Khyber was fought? غزوہ خیبر کس ہجری میں لڑا گیا؟

#2. How many Muslims were martyred in the Battle of Uhud? جنگ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟

#3. صلح حدیبیہ کے معاہدے کے مطابق عرب قبائل کو کیا آزادی دی گئی؟

#4. فتح مکہ کے موقع پر رات بھر ابو سفیان کس صحابی کے خیمے میں رہے؟

#5. قرآن مجید میں فتح مبین ــــــــــــــــ کو کہا گیا ہے۔

#6. طاس کی گھاٹی کو گھیرنے کے لیے حضرت محمد صہ نے کس کو بھیج دیا تھا؟

#7. غزوہ بدر میں مہاجرین کی تعداد کتنی تھی؟

#8. مسلیمہ کذاب کے خلاف جنگ میں کتنے صحابہ اور تابعین شہید ہوئے؟

#9. When conquest of Makkah took place? فتح مکہ کب ہوا؟

#10. غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے مشہور صحابہ کو حضور صہ نے _____ کی سز دی

#11. Which battle is referred to as Yaumul Furqan? یوم الفرقان کس جنگ کو کہتے ہیں؟

#12. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عمر نے کتنا مال پیش کیا تھا؟

#13. Khalid bin Waleed belonged to the tribe ______? مشہور صحابی ؓحضرت خالد بن ولید کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟

#14. غزوہ حنین میں بنو ہوازن (کافروں) کا سردار کون تھا؟

#15. کس غزوہ کا نام غزوہ حوازن بھی ہے؟

#16. Sulah-e-Hudaibiya was signed for how many years? صلح حدیبیہ کے معاہدے کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان جنگ کا معاہدہ کتنے سال کے لیے کیا گیا؟

#17. کونسی جنگ میں کفار راتوں رات میدان خالی کرکے بھاگ گئے؟

#18. موسیٰ بن نصیر نے طارق بن زیاد کو کہاں پر اسلامی افواج کا سپہ سالار مقرر کیا؟

#19. غزوہ اوطاس کس غزوہ کا دوسرا نام ہے؟

#20. مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ یمامہ میں کتنے صحابہ کرامؓ شہید ہوئے تھے؟

#21. Ghazwa-e-Badr occurred in which hijrah? غزوہ بدر کس ہجری میں ہوا؟

#22. سن 1187ء کو جنگ حطین میں کتنے عیسائی ہلاک ہوئے؟

#23. کس غزوہِ میں نو مسلم مجاہدوں کی بدنظمی کی وجہ سے صحابہ کرام رضہ منتحشر ہو گئے؟

#24. قرآن مجید کا ایک نام الفرقان ہے جس کے معنی کیا ہیں؟

#25. In which battle did the Prophet (ﷺ) throw dust towards the enemy during dispersal?حضرت محمد ﷺ نے ______ میں دشمن کی طرف ہاتھ میں مٹی اٹھا کر پھینکی تھی، اور دشمن وہ گروہوں میں بھاگ گئے تھے؟

#26. Battle of Khandaq was fought in _________? جنگ خندق کس ہجری میں لڑی گئی؟

#27. خیبر کے روز حضرت محمد صہ نے جھنڈا کس کو دیا تھا؟

#28. مسلمانوں نے کعبہ میں کس دن بت توڑے تھے؟

#29. غزوہ حنین کے موقع پر کون اپنے سپاہیوں کو لے کر قلعہ طائف میں جا ٹہرا؟

#30. صلح حدیبیہ کس غزوہِ کے بعد ہوئی؟

#31. What was the length of the trench dug during the Battle of the Trench (Ghazwa-e-Ahzab)? غزوہ احزاب میں کھودی جانے والی خندق کی لمبائی کتنی تھی؟

#32. Who was the representative of Quraish at Hudaybiyyah? صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کی کس نے کی؟

#33. How many Angels participated in the Battle of Badr? غزوہ بدر میں کتنے فرشتے شریک ہوئے؟

#34. غزوہ تبوک میں اسلامی جھنڈا کس کو دیا گیا تھا؟

#35. نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زندگی کا آخری تیارکردہ لشکر ــــــــــــــــ تھا؟

#36. صلح حدیبیہ کے بعد اللہ تعالی نے کس سورۃ میں اس معاہدے کو بڑی اور واضح کامیابی قرار دیا؟

#37. غزوہ بدر میں حضور کریم صہ کے سفر کے ساتھی کون تھے؟

#38. جنگ حطین میں جب رینالڈ گرفتار ہوا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

#39. Prophet SAW recited ______ at the conquest of Makkah. نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر ______ تلاوت فرمائی۔

#40. How many Hafiz-e-Quran were shaheed in Jung-e-Yamama? جنگ یمامہ میں کتنے حافظ قرآن شہید ہوئے؟

#41. غزوہ تبوک جب پیش آیا وہ _____ کا سال تھا۔

#42. غزوہِ تبوک میں حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے اپنا سارا مال و متاع، جس کی قیمت_____تھی، حضور کے قدموں میں لا کر ڈال دیا۔

#43. At the time of Ghazwa-e-Khandaq there was only one Jewish tribe left in Madina name it? غزوا-خندق کے وقت مدینہ میں صرف ایک یہودی قبیلہ باقی تھا؟

#44. غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس سواریاں کم تھیں ایک وقت میں _____ آدمی اونٹ پر سوار ہوئے اور باقی پیدل چلنا پڑا۔

#45. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کون کون سی غزوات میں حصہ نہیں لیا؟

#46. جنگ یرموک میں یرموک نام کس کا ہے؟

#47. How many Munafiqeen were in Ghazwa-e-Khandaq? غزوہ خندق میں کفار کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا جو مدینہ منورہ پہنچا؟

#48. کس غزوہ میں خواتین نے اپنے زیور پیش کیے تھے؟

#49. The number of Ghazwat in which the Holy Prophet (SAW) took part?حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذاتی طور پر کتنے غزوت میں حصہ لیا؟

#50. رسول اللہ صہ اور قریش کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر جو صلح ہوئی تھی وہ ______؟

Previous
Finish

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *