اُردُو پیپر میں وقت کی تقسیم
25 منٹ اشعار کی تشریح25 منٹ نثرپاروں کی تشریح
12 سے 15 منٹ سوالات جوابات
07 منٹ تفہیمِ عبارات
15 سے 20 منٹ خُلاصہ
40 سے 45 منٹ مضمون
10th Class Urdu V.Imp Guess for 2k26
For All Punjab Boards
اگر آپ یہ سوالات تیار کرتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کے +A نمبر پکے ہیں۔
اس سال مندرجہ ذیل نظموں سے تشریح کے لیے اشعار آ سکتے ہیں:
1۔ حمد (شعر نمبر 1، 2، 4)
2۔ نعت (شعر نمبر 2، 3، 4)
4۔ میدان کربلا میں گرمی کی شدت (بند نمبر ، 4، 5، 6)
6۔ کسان (شعر نمبر 2، 3، 5، 7)
7۔ جیوے جیوے پاکستان: (بند نمبر 3، 4)
8۔ نظم 8 (شعر نمبر 1، 6، 7)
9۔ نظم 9 مال گودام روڈ( شعر نمبر 2، 3، 7)
Important Ghazals for Explanation
حسرت موہانی غزل نمر 1(شعر نمبر 1، 2، 3، 4)
جگر مرآد آبادی غزل نمبر 1 (شعر نمبر 1، 5، 7)
فراق گورکھپوری غزل نمبر 1 (1، 2، 3، 6)
Important lesson for Nasar ki Tashreeh
مرزا محمد سعید
نام دیو مالی
علی بخش
پرستان کی شہزادی
نطریہ پاکستان
Important Khulasa
مرزا محمد سعید
پرستان کی شہزادی
ملمع
چغل خور
نام دیو مالی
علی بخش
Important Questions
ص1۔ مرزا سعید، نظریہ پاکستان، غالب کے خطوط، نام دیو مالی، پرستان کی شہزادی ، کسان ، اور فاطمہ بنت عبد اللہ کے صرف مشقی سوالات کر لیں ۔
اہم مضامین:
قائد اعظم
علامہ اقبال
وقت کی پابندی
والدین کے ساتھ حسن سلوک
علم بڑی دولت ہے
تعلیم نسواں
حب وطن
تندرستی ہزار نعمت ہے
چاندنی رات
دہم کلاس اردو %100 گارنٹی کے ساتھ
Important Guess 2026
اسباق جن میں سے سوال جواب آسکتے ہیں
نوٹ:صرف مشقی سوالات کر لیں
مرزا سعید، نظریہ پاکستان، غالب کے خطوط، نام دیو مالی، پرستان کی شہزادی ، کسان ، اور فاطمہ بنت عبد اللہ کے
اس سال مندرجہ ذیل نظموں میں سے تشریح کے لیے اشعار آ سکتے ہیں:
“`1۔ حمد (شعر نمبر 1، 2، 4)
2۔ نعت (شعر نمبر 2، 3، 4)
4۔ میدان کربلا میں گرمی کی شدت (بند نمبر ، 4، 5، 6)
6۔ کسان (شعر نمبر 2، 3، 5، 7)
7۔ جیوے جیوے پاکستان: (بند نمبر 3، 4)
8۔ نظم ب(شعر نمبر 1، 6، 7)
9۔ نظم مال گودام روڈ( شعر نمبر 2، 3، 7)
غزل کے اشعارکی تشریح
حسرت موہانی غزل نمر 1(شعر نمبر 1، 2، 3، 4)
جگر مرآد آبادی غزل نمبر 1 (شعر نمبر 1، 5، 7)
فراق گورکھپوری غزل نمبر 1 (1، 2، 3، 6)
اسباق جن میں سے سیاق واسباق آسکتا ہے
مرزا محمد سعید
نام دیو مالی
علی بخش
پرستان کی شہزادی
نطریہ پاکستان
اسباق جن کا خلاصہ آسکتا ہے
مرزا محمد سعید
پرستان کی شہزادی
ملمع
چغل خور
نام دیو مالی
علی بخش
سید برادرز
اہم مضامین:
قائد اعظم
علامہ اقبال
وقت کی پابندی
والدین کے ساتھ حسن سلوک
علم بڑی دولت ہے
تعلیم نسواں
حب وطن
تندرستی ہزار نعمت ہے
چاندنی رات
آب زم زم
دیہاتی اور شہری زندگی
10th Class Urdu Guidelines
ضروری ہدایات
(*غزل کی تشریح*)
غزل کے ہر شعر کی تشریح الگ الگ کی جائے۔
غزل کے اشعار میں بھی مفہوم لکھنا لازمی نہیں کیونکہ مفہوم کا کوئی نمبر نہیں ہوتا۔ اگر لکھنا چاہتے ہو تو غزل کے شعر کا مفہوم بالکل درست ہونا چاہیے اور دو لائنوں سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
غزل کے اشعار کی تشریح کرتے وقت بھی ہر شعر کی تشریح میں پانچ سے چھ لائنیں لکھنے کے بعد پیراگراف ختم کرنے کی کوشش کریں اور نیا پیراگراف بنائیں۔ اسی طرح اگلے پیراگراف میں بھی پانچ سے چھ لائنیں لکھنے کے بعد پیراگراف ختم کریں اور اسی تسلسل کو برقرار رکھیں۔
غزل کے اشعار کی تشریح میں حوالے کے اشعار، اقوال، قرآنی آیات و حدیث، کہاوتیں، محاورات لکھ سکتے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ ان کو مارکر سے لکھا جائے۔
شعر کی تشریح کے اختتام پر کبھی بھی شعر، آیت، محاورہ، کہاوت وغیرہ نہ لکھیں۔ نیز غزل کے اشعار کے بعد سوال کے اختتام پر لائن لگائیں۔
ضروری ہدایات (*درخواست نویسی*)
درخواست کم از کم ایک صفحہ اور زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ صفحہ پر مشتمل ہونی چاہیے۔
کوشش کریں کہ درخواست کو نئے صفحہ سے لکھنا شروع کریں۔
درخواست لکھنے کے دوران اپنا نام، کالج کا نام یا شہر کا نام ہرگز ظاہر نہ کریں۔
درخواست لکھنے سے پہلے افسر یا حکمران کا عہدہ لکھنا ضروری ہے جیسا کہ بخدمت جناب پرنسپل۔
جناب یا صاحب دونوں میں سے کسی ایک لفظ کا انتخاب کیا جائے۔ دونوں کو عہدہ کے ساتھ لکھنا انتہائی غلط ہے جیسا کہ بخدمت جناب پرنسپل صاحب۔
درخواست میں عنوان کو ضرور لکھا جائے کیونکہ اس کا ایک نمبر ہوتا ہے۔ عنوان لکھنے کے بعد جناب عالی! لکھا جائے گا۔
جناب عالی! لکھنے کے بعد درخواست کا نفسِ مضمون پیراگراف بنا کر تحریر کریں۔ نفسِ مضمون تین حصوں پر مشتمل ہونا چاہیے