10th Tarjuma tul Quran Guess Paper

گیس پیپر برائے کلاس دہم ترجمۃ القرآن 

اہم مختصر سوالات
سورة انعام 1,2,4
سورة الحراف : 1,2,3
سورة رعة : 1,2,4
سورة ابراهيم: 1,2,3,4
سورة بنی اسرائيل : 1,3,5
سورة مومن : 1,34
سورة كيف : 1-2-4
اہم قرآنی آیات مبارکہ ترجمہ کے لیے
سورة انعام آیت 153 151
سورة كيف آیت 12,10,9,6,105
اہم قرآني سورة سوره انعام ، سورة بنی اسرائيل، سورة الكهف
سورة المومنون
سورت بنی اسرائیل
آیت 33:35:37-31-30-28,23,24,25
مومنون
آیت 1 تا تمام
سورة شورى آیت نمبر (23,28)
اہم سوره مبارکہ تفصیلی سوال کے لیے(تعارف مرکزی موضوع بنیادی مضامین
سورة انعام سورة نحل سورة بنی اسرائیل سورة الكليف
سوره مومنون
1 جانوروں سے متعلق مشرکین کے دو عقائد تحریر کریں۔
2 سورۃ الاعراف میں نبی کریم صلی اللہ علی وسلم کی صفات کا ذکر آیا ہے؟
(3) سورہ یونس کے مطابق اللہ تعالٰی کی دو صفات تحریر کریں ۔
(4) سورۃ ھود کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
5 انبیاء کرام کی دو بشری صفات لکھیں۔
(6) سورۃ الحجر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں
و اتبعوہ لعلکم تھندون” ترجمہ کریں ۔
(6 وحتنا بک شهید علی ھولاء
(9 سورۃ النحل میں منکرین حق کی کونسی نشانیاں بیان ہوئی ہیں ؟
10 سورۃ النحل میں بنی اسرائیل میں بیان کردہ کوئی سے تین معاشرتی احکام بیان کریں
(1) حضرت حضر علیہ السلام کے تین حکمت بھرے امور تحریر کریں۔
(12 سورۃ المومنون کی ابتدائی دس آیات سے متعلق حدیث تحریر کریں۔
13 قیامت برپا ہونے کے مراحل تحریر کریں ۔
(14) سورۃ المومنون کے مطابق اہل جھنم کو غصے میں دیکھ کر فرشتے انہیں کیا کہیں گے
(15) والذين هم للزكوة فعِلُون .
(16) قل لا اسالکم علیہ اجرا الا المودة في القرني
17 تحقیت سے کیا مراد ہے ؟
(18 دعوت دین کے کوئی سے دو اصول تحریر کریں۔
19 واقعہ معراج کے بارے میں مختصر تحریر کریں
(20) سورۃ الاعراف میں مذکور حضور نبی کریم کی کوئی چار صفات تحریر کریں ۔
(21) سورۃ یونس کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
(22) سورۃ ابراہیم کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کے تین دلائل لکھیں۔
23 مشاورت کی اہمیت بیان کریں
(24) تلاوت قرآن مجید کے دو آداب تحریر کریں
(25 عوامیم میں کتنی سورتیں شامل ہیں ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *