10th Pakistan Studies Guess Paper 2026

دہم کلاس مطالعہ پاکستان اہم ترین تفصیلی سوالات
* سوال 1: قرارداد مقاصد کے اہم نکات کو تفصیل سے بیان کریں۔
* سوال 2: مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کے قیام کے اسباب اور اثرات کا جائزہ لیں۔
* سوال 3: پاکستان کی اہم معدنیات بیان کریں۔
* سوال 4: ملکی زراعت کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر بحث کریں۔
* سوال 5: توانائی کے وسائل کو بڑھانے کے لیے تجاویز پیش کریں۔
* سوال 6: پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصد بیان کریں۔
* سوال 7: مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت تعلقات میں کیا اہمیت حاصل ہے۔
* سوال 8: دستور پاکستان 1973ء کے چند اہم نکات بیان کریں۔
* سوال 9: قائد اعظم کے چودہ نکات لکھیں۔
* سوال 10: قائد اعظم کی سیاسی اور آئینی کوششوں کے حوالے سے قیام پاکستان میں کردار کو بیان کریں۔
* سوال 11: قیام پاکستان کے بعد پیش آنے والی ابتدائی مشکلات کا جائزہ لیں۔
* سوال 12: پاکستان کی آب و ہوا کے خطے اور انسانی زندگی پر ان کے اثرات کی تفصیل سے وضاحت کریں۔
* سوال 13: آلودگی سے کیا مراد ہے؟ یہ کس کس طرح ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہی ہے؟
* سوال 14: پاکستان میں جنگلات کی اقسام اور ان کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
دہم کلاس مطالعہ پاکستان اہم ترین شارٹ سوالات
پچھلے 5 سالوں کے شارٹ سوالات  اچھی طرح یاد کر لیں، اور پاکستان اسٹڈیز کے لیے کتاب کے آخر میں دیے گئے شارٹ سوالات بھی لازماً تیار کر لیں۔
ان شاء اللہ آپ کا پیپر بہت اچھا ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *