Skip to content
📘 MES Storeman Paper Pattern 2025:
– Total MCQs: 50
– Total Marks: 70
– Total Time: 60 minutes
📚 MES Storeman Syllabus 2025:
– Islamic Studies (Urdu): 20%
– Pakistan Studies (Urdu): 20%
– English: 20%
– General Knowledge: 20%
– Job-Related (Maths/IQ/Computer): 20%
ISLAMIC STUDIES
مسلمانوں اور کفار کے درمیان پہلی جنگ کون سی تھی؟
جواب: غزوہ بدر۔
رکوع میں سیدھا کھڑا ہونا کیا ہے؟
جواب: قومہ۔
قرآن پاک میں کتنی سورتیں ہیں؟
جواب: 114 سورتیں۔
قرآن پاک میں کتنی مساجد کا ذکر ہے؟
جواب: تین مساجد۔
قرآن مجید میں روح القدس کس کو کہا گیا ہے
جواب: حضرت جبرائیل علیہ السلام۔ ۔
قرآن پاک کتنے سالوں اور مہینوں میں نازل ہوا؟
جواب: 23 سال، 5 مہینے۔
قرآن پاک کی سب سے لمبی سورت کون سی ہے؟
جواب: سورۃ البقرہ۔
غزوہ خندق میں خندق کھودنے میں کتنے ہفتے گزارے گئے؟
جواب: تقریباً تین ہفتے۔
حضور ﷺ کی خفیہ تبلیغ کتنے سال جاری رہی؟
جواب: تین سال۔
قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں؟
جواب: سات منزلیں۔
عید الفطر کس ہجری میں فرض ہوئی؟
جواب: 2 ہجری۔
Pakistan Studies
سٹیٹ بینک آف پاکستان کس نے افتتاح کیا؟
جواب: قائداعظم محمد علی جناح۔
پاکستان نےکب باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے اداروں
میں شمولیت اختیار کی؟
جواب: 30 ستمبر 1947۔
بلوچستان میں مسلم لیگ کس سال قائم ہوئی؟
جواب: 1939۔
ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس صوبے میں ہیں؟
جواب: پنجاب۔
پاکستان میں پایا جانے والا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن___ ہے؟
جواب: راولپنڈی ریڈیو اسٹیشن۔
پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا کون سا ہے؟
جواب: دریائے راوی۔
سندھ طاس معاہدے پر کب دستخط ہوئے؟
جواب: 19 ستمبر 1960۔
علامہ اقبال نے کتنی گول میز کانفرنسوں میں شرکت کی؟
جواب: تین۔
صدر محمد ایوب خان کی مدت ملازمت کیا تھی؟
جواب: 1958 سے 1969۔
پاکستان کے پہلے بینک کا نام بتائیں جس نے 1947 میں کام شروع کیا؟
جواب: حبیب بینک۔
General Knowledge
کینیڈا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
جواب: اوٹاوا۔
ایورسٹ دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ ہے، ان دوسرے بلند ترین پہاڑوں کا کیا نام ہے؟
جواب: کے ٹو، کنچن جنگا، لہوتسے، مکالو وغیرہ۔
اسٹیل کس میں ماپا جاتا ہے؟
جواب: ٹن میں۔
سارک کا پہلا سربراہی اجلاس 1985 میں منعقد ہوا؟
جواب: جی ہاں، 1985 میں ڈھاکہ (بنگلہ دیش) میں ہوا۔
تیرچ میر چوٹی کی اونچائی کتنی ہے؟
جواب: 7,708 میٹر۔
اولمپک گیمز کتنے سال بعد منعقد ہوتے ہیں؟
جواب: ہر 4 سال بعد۔
سارک کا 2004 کو ہونے والی 12ویں سربراہی کانفرنس کہاں منعقد ہوئی؟
جواب: جی ہاں، اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
مغربی پاکستان میں ون یونٹ کب قائم کیا گیا؟
جواب: 14 اکتوبر 1955۔
کس ملک کو پہاڑوں کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
جواب: نیپال۔
کون سا ملک یورپ اور ایشیا دونوں میں ہے؟
جواب: ترکی۔
English
Change the voice: Let us play together.
Answer: Let us be allowed to play together.
Change the narration: Shahid’s brother said to him, “Please wait for me.”
Answer: Shahid’s brother requested him to wait for him.
What is the antonym of “Preliminary”?
Answer: Final.
What is the synonym of “Amuse”?
Answer: Entertain.
What is the antonym of “Expand”?
Answer: Contract.
She is fond _ classical music. (Fill in the blank)
Answer: of
Study hard, _ you will fail the test. (Fill in the blank)
Answer: or
What is the plural of “Goose”?
Answer: Geese
Choose the opposite of the word “Cogent” from the given choices.
Answer: Weak
Choose the correct spelling: Reddle, Riddule, Riddle, None of these.
Answer: Riddle
Maths/IQ/Computer
What type of memory is RAM?
Answer: volatile memory
What is the function of the Ctrl+F2 shortcut key?
Answer: Opens Print Preview in MS Word
Fiber optics is a data __?
Answer: transmission medium
What does FIFO stand for in inventory management?
Answer: First In First Out
What is the purpose of the Ctrl+Enter+V shortcut key?
Answer: Paste Special
Who founded Microsoft Corporation?
Answer: Bill Gates
What is the ratio of 3½ kg to 50 g?
Answer: 70:1
What is 30% of 0.333?
Answer: 0.0999
If A is taller than B, and C is shorter than A but taller than B, who is the tallest among the three?
Answer: A
Which letter is the odd one out: R, O, L, H?
Answer: H
“Wishing you great success and bright opportunities ahead!”
×